پختونخوا ڈیجیٹل

منظور پشتین کو گولی لگنے کی خبر جھوٹی نکلی

منظور پشتین کو گولی لگنے کی خبر جھوٹی نکلی

پختون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین پر فائرنگ کے واقعے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ ذرائع کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ انہیں گولی لگی ہے اور وہ جاں بحق ہو گئے ہیں، تاہم مصدقہ ذرائع نے ان خبروں کی تردید کر […]

منظور پشتین کو گولی لگنے کی خبر جھوٹی نکلی Read More »

کے پی میں بارش کے بعد بجلی معطل، متعدد فیڈرز ٹرپ، مرمت جاری

خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں بارش کے باعث بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ کے پی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 16 گھنٹوں سے بجلی بند ہے، جن میں پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، ڈی آئی خان، کوہاٹ اور دیگر علاقے شامل ہیں۔ پیسکو کے مطابق بارش کے باعث بجلی کے 310 فیڈرز ٹرپ

کے پی میں بارش کے بعد بجلی معطل، متعدد فیڈرز ٹرپ، مرمت جاری Read More »

پشاور صدر میں تجاوزات کیخلاف بڑا آپریشن، تاجروں اور عوام کا خوشی کا اظہار

پشاور صدر میں تجاوزات کیخلاف بڑا آپریشن، تاجروں اور عوام کا خوشی کا اظہار

پشاور صدر میں تجاوزات کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیاگیا ہے ، کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کے اس اقدام پر تاجروں اور عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈز و کنٹونمنٹ بورڈ وزارت دفاع کی جانب سے جاری خصوصی ہدایات پر کنٹونمنٹ بورڈ پشاور نے عمل درامد کرتے ہوے

پشاور صدر میں تجاوزات کیخلاف بڑا آپریشن، تاجروں اور عوام کا خوشی کا اظہار Read More »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی (شیرانی)کا اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اور جے یو آئی (شیرانی)کا اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اور جے یو آئی (شیرانی) نے اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیاہے ۔ بیرسٹر سیف نے جمعیت علمائے اسلام (شیرانی) کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی سے ملاقات کی، سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی اور سابق سینیٹر اسلم بلیدی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں ملک میں مفاہمت

پی ٹی آئی اور جے یو آئی (شیرانی)کا اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ Read More »

مرکزی روہت ہلال کمیٹی نے ذوالقعدہ کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 28 فروری کو ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہوگا۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخیر آزاد کرینگے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 28 فروری کو ہوگا Read More »

فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے

فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ۔پاکستان کے بیٹر فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ۔ آئی سی سی کچھ دیر میں باقاعد ہ اعلان کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان دبئی روانہ ہونیوالی ٹیم کے ہمراہ نہیں جارہے واضح رہے کہ گذشتہ

فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے Read More »

مانسہرہ ، تیز رفتار کوسٹر حادثے کا شکار ، ڈرائیور جاں بحق ،6 افراد زخمی

مانسہرہ ، تیز رفتار کوسٹر حادثے کا شکار ، ڈرائیور جاں بحق ،6 افراد زخمی

ضلع مانسہرہ میں تیز رفتار کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ گاڑی میں سوار 25 مسافروں میں 6 مسافر زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی ۔ ضلع مانسہرہ میں ہاتھی میرا موٹر وے کے مقام پر کوسٹر گاڑی تیز رفتار ی

مانسہرہ ، تیز رفتار کوسٹر حادثے کا شکار ، ڈرائیور جاں بحق ،6 افراد زخمی Read More »

شیر افضل نے ہم سے غلط باتیں منسوب کیں ،نثار جٹ

شیر افضل نے ہم سے غلط باتیں منسوب کیں ،نثار جٹ

پی ٹی آئی رہنما نثار جٹ کا کہنا ہے کہ ہم سب ایم این ایز کا فی پی رہے تھے تو شیر افضل نے آکر کہا کہ میں آپ لوگوں کے پاس آیا ہوں آپ میری مدد کریں اور مجھے سپورٹ کریں  میں نے پرسنلی خود کہا کہ مروت صاحب آپ نے پہلی بار پارلیمانی

شیر افضل نے ہم سے غلط باتیں منسوب کیں ،نثار جٹ Read More »

پشاور سمیت مختلف علاقوں میں باران رحمت ، شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے

پشاور سمیت مختلف علاقوں میں باران رحمت ، شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے

صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت شروع ، شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق طویل خشک سالی کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی جس سے موسم میں خنکی بڑھ گئی جبکہ

پشاور سمیت مختلف علاقوں میں باران رحمت ، شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے Read More »

سردار حسین بابک کی پی ٹی آئی حکومت پر تنقید، خیبر پختونخوا میں تجارتی مواقع کے فقدان کا شکوہ

سینئر سیاستدان سردار حسین بابک نے پختون ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ 12 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت خیبر پختونخوا میں قائم ہے لیکن ان 12 سالوں میں کبھی بھی انہوں نے پاک افغان تجارتی راستے

سردار حسین بابک کی پی ٹی آئی حکومت پر تنقید، خیبر پختونخوا میں تجارتی مواقع کے فقدان کا شکوہ Read More »

Scroll to Top