لوئر کرم: چار دیہاتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ، حکومت کا عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدام
خیبر پختونخوا حکومت نے لوئر کرم کے چار دیہاتوں اوچت، مندوری، داد کمر اور بگن کے رہائشیوں کو علاقہ چھوڑنے کے نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان دیہاتوں کے لوگوں کو علاقے خالی کرنے کے لیے اعلانات کیے گئے ہیں تاکہ ان کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ […]










