پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا
باکو: آذربائیجان نے پہلگام حملے پر پاکستان کے حق میں بیان دیتے ہوئے اس واقعے کی آزاد اور شفاف بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ آذری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر آذربائیجان کو تشویش ہے اور فریقین کو تحمل […]
پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا Read More »










