بانی کی اپیل مؤخر، رواں سال سماعت کا امکان نہیں،رجسٹرار اسلام آبادہائیکورٹ کا اہم بیان سامنے آگیا
رجسٹرار آفس نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی، عمران خان کی […]










