پاکستان

آئی جی پولیس کا وزیراعلیٰ کو خط، خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ

آئی جی پولیس کا وزیراعلیٰ کو خط، خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقارحمید نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورمراسلہ لکھا ہے جس میں خیبرپختونخوا کوہارڈ ایریا قراردینے کامطالبہ کیاگیا ہے۔ آئی جی پولیس کی جانب مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس سرحدی دہشتگردی کے خطرات کاسامنا کررہی ہے، خیبرپختونخوا پولیس زیادہ قربانیاں دے رہی ہے مگرتنخواہیں کم ملتی ہیں۔ مراسلے میں کہا […]

آئی جی پولیس کا وزیراعلیٰ کو خط، خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ Read More »

سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر ممکن معاونت کی جائے گی، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عیدالفطر پر خصوصی ہدایات جاری کردیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عید الفطر کے لیے مؤثر انتظامات یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے انتظامی سیکریٹریز، ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو بیس نکات پر مشتمل مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تمام ڈپٹی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عیدالفطر پر خصوصی ہدایات جاری کردیں Read More »

طورخم بارڈر پرسمگلنگ میں ملوث 50افغانی بچے افغانستان ڈی پورٹ

طورخم بارڈر پرسمگلنگ میں ملوث 50افغان بچے افغانستان ڈی پورٹ

پاک افغان طورخم سرحد پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان آئے پچاس بچے اور بچیاں قبائلی جرگے کے ذریعے افغانستان ڈی پورٹ کر دی گئیں۔ طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے افغان بچے بچیوں کو گرفتار کرکے جذبہ خیر سگالی کے تحت واپس افغانستان بھیج دیا گیا۔  ایس

طورخم بارڈر پرسمگلنگ میں ملوث 50افغان بچے افغانستان ڈی پورٹ Read More »

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کا وفاق کو ٹی او آرز کا بھیجنے کا بیان جھوٹا قرار دیدیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گندا پور کا افغانستان حکومت کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے وفاق کو ٹی اوآراز کا بھیجنے کا بیان جھوٹا قرار دے دیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو کوئی ٹی او آرز نہیں بھیجے ہیں اور نہ

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کا وفاق کو ٹی او آرز کا بھیجنے کا بیان جھوٹا قرار دیدیا Read More »

عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

عیدالفطر اور موسم بہار کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 31 مارچ سے 4 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزارت تعلیم نے عید الفطر اور موسم بہار کے موقع پر سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ

عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا Read More »

صدر اور وزیراعطم کا پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر اور وزیراعطم کا پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعطم شہبازشریف نے پاک افغان سرحد سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج ملکی سرحدوں کی ہمہ وقت حفاظت کیلئے

صدر اور وزیراعطم کا پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین Read More »

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 16 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کی کوشش ناکام بنا دی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں تمام 16 خوارج ہلاک کر دیئے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 22 اور 23 مارچ کی درمیانی شب شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلی میں پاکستان

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 16 خوارج ہلاک Read More »

گورنرخیبرپختونخوا سے پاک افغان جرگے کے وفد کی ملاقات

گورنرخیبرپختونخوا سے پاک افغان جرگے کے وفد کی ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاک افغان جرگہ کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات  ہوئی ہے، جرگہ اراکین نے طورخم بارڈر کھولنے کے لئے سنجیدہ اور بروقت کوششوں پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا شکریہ ادا کیا۔ وفد کی قیادت کرنے والے خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سربراہ سید

گورنرخیبرپختونخوا سے پاک افغان جرگے کے وفد کی ملاقات Read More »

صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کیلئے فوجی اعزازات

صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کیلئے فوجی اعزازات

ایوان صدر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے اعزازات دینے کی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے  مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعلی تر ین سول اعزازات سے نوازا۔ صدر مملکت کی جانب سے پاک فوج کے افسران اور سپاہیوں کو دو ستارہ بصالت ،227کو تمغہ بصالت ،82 کو امتیازی اسناد،185

صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کیلئے فوجی اعزازات Read More »

باجوڑ میں پولیس پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا

باجوڑ کے علاقے زور بنڈی میں پولیس اہلکار کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، تاہم وہ محفوظ رہے اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، کانسٹیبل گوہر موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے اچانک ان پر ریموٹ کنٹرول بم دھما کیا گیا۔ خوش قسمتی سے، وہ

باجوڑ میں پولیس پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا Read More »

Scroll to Top