پاکستان

باجوڑ میں پولیس پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا

باجوڑ کے علاقے زور بنڈی میں پولیس اہلکار کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، تاہم وہ محفوظ رہے اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، کانسٹیبل گوہر موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے اچانک ان پر ریموٹ کنٹرول بم دھما کیا گیا۔ خوش قسمتی سے، وہ […]

باجوڑ میں پولیس پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا Read More »

یوم پاکستان، خیبرپختونخواکی 7 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازاگیا

یوم پاکستان، خیبرپختونخواکی 7 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازاگیا

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس میں یوم پاکستان 23 مارچ پر پر وقار تقریب میں صوبے کی7 شخصیات کو متعلقہ شعبوں میں مثالی خدمات سرانجام دینے پر صدارتی سول اعزازت سے نوازا۔ گورنرہاؤس پشاورمیں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایئر وائس مارشل تیمور

یوم پاکستان، خیبرپختونخواکی 7 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازاگیا Read More »

عاطف خان کے خلاف کمزور کیس کیوں بنایا، سرکاری وکیل فارغ، وزیراعلیٰ طیش میں آگئے، آڈیو لیک

عاطف خان کے خلاف کمزور کیس کیوں بنایا، سرکاری وکیل فارغ، وزیراعلیٰ طیش میں آگئے، آڈیو لیک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سابق سینئر صوبائی وزیر اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے خلاف اینٹی کرپشن کیس کمزور بنانے پر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کو عہدے سے فارغ کردیا۔ ذرائع کے مطابق عاطف خان کے خلاف کیس میں کمزور دلائل اور تیاری نہ کرنے پر سینئر قانون دان اور اینٹی کرپشن

عاطف خان کے خلاف کمزور کیس کیوں بنایا، سرکاری وکیل فارغ، وزیراعلیٰ طیش میں آگئے، آڈیو لیک Read More »

یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

رواں سال یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یوم پاکستان پریڈ ایوان صدر کے احاطے میں منعقد کی جائے گی، پریڈ میں تینوں مسلح افواج کے دستے بھرپور شرکت کرینگے۔ صدر مملکت آصف زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں

یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے Read More »

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے صلعے نوشکی میں دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے فوری تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین اور ان کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان چوتھا ٹی20میچ آج شیڈول

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی20میچ آج شیڈول

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج ماؤنٹ مونگا نوئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 11 بج کر 15 منٹ پر قومی سکواڈ آکلینڈ سے ماؤنٹ مونگا نوئی سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی20میچ آج شیڈول Read More »

امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری میں مدد پر انعام رقم ختم کردی

امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری میں مدد پر انعام رقم ختم کردی

افغانستان کی طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری کے حوالے سے معلومات پر مقرر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم کی پیشکش واپس لے لی ہے افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے سراج الدین حقانی کی معلومات فراہم کرنے پر مقرر ایک کروڑ امریکی

امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری میں مدد پر انعام رقم ختم کردی Read More »

عسکری قیادت کا 85ویں یوم پاکستان پر خصوصی پیغام

عسکری قیادت کا 85ویں یوم پاکستان پر خصوصی پیغام

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور تینوں سروس چیفس نے  85ویں یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 23مارچ 1940 ہماری قومی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ کن موڑ ہے، 23مارچ 1940 کو ایک آزاد ریاست کے تصور کو حقیقت کا روپ ملا،

عسکری قیادت کا 85ویں یوم پاکستان پر خصوصی پیغام Read More »

ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے متحد ہونا قومی فریضہ ہے،علی امین گنڈا پور کا یوم پاکستان پر پیغام

ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے متحد ہونا قومی فریضہ ہے،علی امین گنڈا پور کا یوم پاکستان پر پیغام

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گںدا پور نے یوم پاکستان پر وطن عزیز کے قیام کیلئے اسلاف کی جدوجہد ،قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن کرنے کیلئے متحد ہونا قومی فریضہ ہے، یوم پاکستان کا تقاضا ہے

ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے متحد ہونا قومی فریضہ ہے،علی امین گنڈا پور کا یوم پاکستان پر پیغام Read More »

پاکستان کی تکمیل کشمیر کے بغیر ممکن نہیں، چودھری انوار الحق

پاکستان کی تکمیل کشمیر کے بغیر ممکن نہیں، چودھری انوار الحق

وزیراعطم آزاد کشمیر  چودھری انوار الحق نے یوم پاکستان پر پیغام جاری کیا ہے انہوں نے کہا ہے لفظ پاکستان کی تکمیل کشمیر کے بغیر ممکن نہیں،جموں و کشمیر کے عوام آج بھی پاکستان سے اپنے رشتے کی آبیاری کر رہے ہیں۔ چودھری انوار الحق نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو برصغیر کے

پاکستان کی تکمیل کشمیر کے بغیر ممکن نہیں، چودھری انوار الحق Read More »

Scroll to Top