پاکستان

پاکستان کی تکمیل کشمیر کے بغیر ممکن نہیں، چودھری انوار الحق

پاکستان کی تکمیل کشمیر کے بغیر ممکن نہیں، چودھری انوار الحق

وزیراعطم آزاد کشمیر  چودھری انوار الحق نے یوم پاکستان پر پیغام جاری کیا ہے انہوں نے کہا ہے لفظ پاکستان کی تکمیل کشمیر کے بغیر ممکن نہیں،جموں و کشمیر کے عوام آج بھی پاکستان سے اپنے رشتے کی آبیاری کر رہے ہیں۔ چودھری انوار الحق نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو برصغیر کے […]

پاکستان کی تکمیل کشمیر کے بغیر ممکن نہیں، چودھری انوار الحق Read More »

یوم پاکستان پر صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

یوم پاکستان پر صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں یوم پاکستان پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج ہمیں سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی کے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کو پیچیدہ عالمی حالات، معاشی دباؤ سے نمٹنے اور

یوم پاکستان پر صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد Read More »

نوکریوں کا جھانسہ دینے والے روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری

نوکریوں کا جھانسہ دینے والے روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی خیبرپختونخوا کی حکومت پر کڑی تنقید، کہتی ہیں خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز بحالی پروجیکٹ کے 182ملازمین کو ایک ہی دن میں نوکری سے فارغ کردیا ہے، ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آگئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم

نوکریوں کا جھانسہ دینے والے روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری Read More »

وزیراعظم کی 34 ارب روپے کی ریکوری پر ایف بی آر اور متعلقہ وزرا کو شاباش

وزیراعظم کی 34 ارب روپے کی ریکوری پر ایف بی آر اور متعلقہ وزرا کو شاباش

وزیراعظم شہبازشریف نے ایف آئی اور متعلقہ وزرا کو ساڑھے34ارب روپےکی ریکوری پذیرائی شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی خزانےکو34.5ارب روپے کافائدہ پہنچانےپرقوم آپ کی مشکورہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکی کارکردگی پراجلاس ہوا، چیئرمین ایف بی آر نےاصلاحات،ٹیکس افسران کی کارکردگی پربریفنگ دی، وزیراعظم نےمستقل نظام کی تشکیل کیلئےلائحہ عمل طلب

وزیراعظم کی 34 ارب روپے کی ریکوری پر ایف بی آر اور متعلقہ وزرا کو شاباش Read More »

منگوچر میں مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے منگوچر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4 مزدوروں کو قتل کر دیا ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق صادق آباد پنجاب سے ہے،جن کی شناخت ذیشان، خالد، دلاور حسین اور محمد امین کے نام سے ہوئی ہے۔ ضلعی انتطامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدور

منگوچر میں مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق Read More »

سیکیورٹٰی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے عزائم خاک میں ملا دیے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کی نوشکی میں پولیس پر حملے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوشکی میں پولیس موبائل پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں اور بے گناہ مزدوروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے

وزیراعلیٰ بلوچستان کی نوشکی میں پولیس پر حملے کی شدید مذمت Read More »

بلوچستان پولیس دہشتگردوں کے نشانے پر، 4 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان میں کے ضلعی نوشکی میں گشت پر مامور پولیس فورس پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکارشہید ہوگئے۔ واقعہ ضلع نوشکی کے علاقے غریب آباد کے قریب پیش آیا، دہشتگردوں نے پولیس موبائل کو فائرنگ کرکے نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید  شہید ہوگئے

بلوچستان پولیس دہشتگردوں کے نشانے پر، 4 پولیس اہلکار شہید Read More »

افغان سٹیزن کارڈ سے عارضی پتے کا ریکارڈ غائب، افغان کمشنر یٹ نے اہم انکشاف کر دیا

انخلاء کی ڈیڈ لائن میں 10 روز باقی، سینکڑوں افغان باشندے وطن واپس روانہ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ہے، اور غیر قانونی مقیم افراد و افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کی آخری ڈیڈ لائن میں صرف 11 دن باقی رہ گئے ہیں۔  20 مارچ تک واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 8 لاکھ 74 ہزار 282

انخلاء کی ڈیڈ لائن میں 10 روز باقی، سینکڑوں افغان باشندے وطن واپس روانہ Read More »

عید کے تین دنوں میں ریلوے ٹکٹوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ

پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر خصوصی 20 فیصد ڈسکاونٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  یہ رعایت تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں کی کرنٹ بکنگ پر دستیاب ہو گی۔ پاکستان ریلوے انتظامیہ کے مطابق عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے روز مسافر ریزرویشن کاونٹرز سے

عید کے تین دنوں میں ریلوے ٹکٹوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ Read More »

یوم پاکستان، طیاروں کی فلائی پاسٹ ریہرسل نے سماں باندھ دیا

یوم پاکستان، طیاروں کی فلائی پاسٹ ریہرسل نے سماں باندھ دیا

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں85ویں یوم پاکستان پریڈ کے حوالے سے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ یوم پاکستان پریڈ میں حصہ لینے والے پاکستان ایئر فورس کے جنگی طیاروں کے فلائی پاسٹ کی ریہرسل اسلام آباد میں جاری ہیں۔ دارالحکومت اسلام آباد کی فضاؤں میں طیاروں کی فلائی پاسٹ ریہرسل نے سماں

یوم پاکستان، طیاروں کی فلائی پاسٹ ریہرسل نے سماں باندھ دیا Read More »

Scroll to Top