سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
سوات او ر گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 88کلومیٹر رہی ، زلزلہ پیما مرکز ،زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا […]
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس Read More »










