وزیراعظم شہبازشریف بیلا روس سے لندن پہنچ گئے
لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورہ بیلاروس مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔ دونوں رہنماؤں کو لے کر آنے والا خصوصی طیارہ لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، جہاں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور سفارتی عملے نے […]
وزیراعظم شہبازشریف بیلا روس سے لندن پہنچ گئے Read More »










