پاکستان

آپریشن غضب للحق، پاک افواج کے ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، لاجسٹک اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

اسلام آباد: سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی جانب سے افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں اہم عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 مارچ کی شب ہونے والی کارروائیوں کے دوران افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ ننگرہار میں […]

آپریشن غضب للحق، پاک افواج کے ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، لاجسٹک اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ Read More »

اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر حکمت عملی اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا جیسے سنگین چیلنج سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ اسلاموفوبیا کے کور گروپ کے سربراہ کی حیثیت

اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر حکمت عملی اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، عاصم افتخار Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے متعلقہ سرکاری محکموں کو احکامات موصول ہو چکے ہیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، عالمی کشیدگی اور ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں عالمی و علاقائی کشیدگی کے تناظر میں ملکی معاشی استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے واضح کیا کہ حکومت کی اولین ترجیح معاشی استحکام اور عام آدمی پر

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، عالمی کشیدگی اور ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ Read More »

اللہ پر کامل توکل کیساتھ ایران کھڑا ہے! پاکستان کی یکجہتی اور حمایت پر عباس عراقچی نے اردو میں پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

اللہ پر کامل توکل کیساتھ ایران کھڑا ہے! پاکستان کی یکجہتی اور حمایت پر عباس عراقچی نے اردو میں پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ ایران اللہ تعالیٰ پر کامل توکل کے ساتھ کھڑا ہے اور اپنی حاکمیت اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران ثابت قدمی اور استقامت

اللہ پر کامل توکل کیساتھ ایران کھڑا ہے! پاکستان کی یکجہتی اور حمایت پر عباس عراقچی نے اردو میں پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا Read More »

پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، صارفین پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ گیا

پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، صارفین پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ گیا

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے گھریلو اور تجارتی صارفین پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی 350 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے،

پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، صارفین پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ گیا Read More »

پشاور، سخی پل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، پولیس کی بہادری نے انہیں پسپا کر دیا

پشاور، سخی پل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، پولیس کی بہادری نے انہیں پسپا کر دیا

پشاور کے علاقے تھانہ ناصر باغ کی حدود میں واقع پولیس پوسٹ ‘سخی پل’ پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق حملے کے بعد دہشت گرد پسپا ہو کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے، تاہم خوش قسمتی سے اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات

پشاور، سخی پل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، پولیس کی بہادری نے انہیں پسپا کر دیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند! امریکی خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، توانائی بحران کے خدشات بڑھ گئے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند! امریکی خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، توانائی بحران کے خدشات بڑھ گئے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں امریکی خام تیل 0.88 فیصد بڑھ کر 99 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 1.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ اب 104 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند! امریکی خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، توانائی بحران کے خدشات بڑھ گئے Read More »

9 کروڑ روپے کی گاڑی خریدنے کا انکشاف، یوسف رضا گیلانی کی وضاحت

اسلام آباد: سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی پرتعیش گاڑی خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جو اب سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول بھی ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس خریداری کے حوالے سے جب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے براہِ راست سوال

9 کروڑ روپے کی گاڑی خریدنے کا انکشاف، یوسف رضا گیلانی کی وضاحت Read More »

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں، بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا

پشاور: چھوٹی عید کی خوشیاں قریب آتے ہی صوبے کے مختلف بڑے شہروں جیسے پشاور، سوات، مردان، چارسدہ، کوہاٹ اور ایبٹ آباد میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا ہو گئی ہیں، اور شہری ہر عمر کے افراد خریداری کے جوش و خروش میں مصروف ہیں۔ خواتین دیدہ

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں، بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا Read More »

Scroll to Top