پاکستان

مودی کو سندھو کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، سندھو سے پانی بہےگا یا اُن کا خون، بلاول

میرپورخاص: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نریندر مودی کو دریائے سندھ کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر سندھو پر حملہ ہوا تو پھر یا پانی بہے گا یا خون۔ میرپورخاص میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری […]

مودی کو سندھو کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، سندھو سے پانی بہےگا یا اُن کا خون، بلاول Read More »

فیک نیوز الرٹ: بھارتی ٹی وی ریپبلک نیوز پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا

بھارتی ٹی وی ریپبلک نیوزلائن آف کنٹرول پربھارت کی جانب سےجوابی کاروائی میں پاکستانی پوسٹوں کے تباہ ہونے کی فیک خبریں چلنے لگی ۔ ریپبلک نیوزپرجاری خبر کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستان کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی پوسٹوں کو تباہ کردیا ہے۔ ریپبلک نیوز پر عسکری زرائع سے چلنے والی بے

فیک نیوز الرٹ: بھارتی ٹی وی ریپبلک نیوز پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا Read More »

عطاء اللہ تارڑ کا ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز پر بھارتی گانوں کی نشریات بند کرنےکے فیصلے کا خیرمقدم

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کی جانب سے پاکستانی ایف ایم ریڈیو اسٹیشنوں پر بھارتی گانے نشر کرنے پر پابندی کے فیصلے کو سراہا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پی بی اے کے سیکریٹری جنرل شکیل مسعود کو خط لکھا

عطاء اللہ تارڑ کا ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز پر بھارتی گانوں کی نشریات بند کرنےکے فیصلے کا خیرمقدم Read More »

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو مری میں حادثہ ،5افراد زخمی

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آزاد کشمیرسے اسلام آباد واپسی پر مری کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں انجینئر امیر مقام مکمل طور پر محفوظ رہے۔ زخمیوں کو بروقت سی ایم ایچ مری منتقل کر

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو مری میں حادثہ ،5افراد زخمی Read More »

کشمیریو ں کی پاکستان سے محبت اور جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا،انجینئر امیر مقام کا چکوٹھی میں خطاب

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ مجھے انتہائی خوشی ہے کہ میں شہیدوں، مجاہدوں اور غازیوں کی سر زمین پر موجود ہوں۔ یہ وہی جگہ ہے کہ جہاں دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے ساتھ دلیری کے ساتھ لڑ کر جام شہادت

کشمیریو ں کی پاکستان سے محبت اور جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا،انجینئر امیر مقام کا چکوٹھی میں خطاب Read More »

بھارتی اقدامات ہماری توجہ کالعدم تنظمیوں سے ہٹا سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات ہماری توجہ کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف کوششوں سے ہٹا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا ۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات کے دوران

بھارتی اقدامات ہماری توجہ کالعدم تنظمیوں سے ہٹا سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے،آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا، فیلڈ فائرنگ اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔ فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹلہ فائرنگ رینج آمد پر کور کمانڈر نے آرمی چیف کا خیر مقدم کیا۔ آرمی چیف نے منگلہ کور کے زیر اہتمام

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے،آرمی چیف Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دو ٹوک پیغام،’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘سوشل میڈیا پر پیغام گونج اٹھا

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دو ٹوک پیغام،’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘سوشل میڈیا پر پیغام گونج اٹھا

’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دوٹوک پیغام، سوشل میڈیا پر قوم کی آواز بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے متنازع اور بے نقاب پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان میں نہ صرف ریاستی ادارے متحرک ہوئے بلکہ عوام اور مسلح افواج کے درمیان بے مثال

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دو ٹوک پیغام،’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘سوشل میڈیا پر پیغام گونج اٹھا Read More »

بانی کی اپیل مؤخر، رواں سال سماعت کا امکان نہیں،رجسٹرار اسلام آبادہائیکورٹ کا اہم بیان سامنے آگیا

بانی کی اپیل مؤخر، رواں سال سماعت کا امکان نہیں،رجسٹرار اسلام آبادہائیکورٹ کا اہم بیان سامنے آگیا

رجسٹرار آفس نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی، عمران خان کی

بانی کی اپیل مؤخر، رواں سال سماعت کا امکان نہیں،رجسٹرار اسلام آبادہائیکورٹ کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

پہلگام حملہ، بدنام زمانہ ’را‘ بے نقاب، خفیہ دستاویزات نے سازش کا پردہ چاک کر دیا

پہلگام حملہ، بدنام زمانہ ’را‘ بے نقاب، خفیہ دستاویزات نے سازش کا پردہ چاک کر دیا

پہلگام حملہ! بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی سازش بے نقاب لیک شدہ دستاویزات نے مودی سرکار کا جھوٹا بیانیہ دھو ڈالا تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والی بھارت کی بدنام خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ (R&AW) ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں

پہلگام حملہ، بدنام زمانہ ’را‘ بے نقاب، خفیہ دستاویزات نے سازش کا پردہ چاک کر دیا Read More »

Scroll to Top