کھیل

زمبابوے کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: زمبابوے کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں حصہ لینے کے لیے آج اسلام آباد پہنچ گئی۔ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور اسٹاف ممبران ائیرپورٹ پر موجود تھے اور انہیں گرمی، تھکن اور سفر کے بعد آرام کا موقع دیا گیا۔ زمبابوے ٹیم آج مکمل آرام کرے گی تاکہ کھلاڑی سیریز کے لیے مکمل […]

زمبابوے کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی Read More »

پی سی بی نے 3 ملکی ٹورنامنٹ کے تمام میچز راولپنڈی منتقل کر دیے

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے ساتھ ون ڈے سیریز کے بقیہ دو میچز کے شیڈول میں تبدیلی کے بعد 3 ملکی ٹورنامنٹ کے میچز کے شیڈول میں بھی ردوبدل کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق 3 ملکی سیریز کے تمام میچز اب راولپنڈی میں 18 سے 29 نومبر

پی سی بی نے 3 ملکی ٹورنامنٹ کے تمام میچز راولپنڈی منتقل کر دیے Read More »

ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کے بقیہ میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے بقیہ دو میچز کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان جاری رکھنے کے فیصلے کے بعد سیریز

ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کے بقیہ میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ Read More »

پی سی بی چیئرمین کے بیان نے سری لنکن ٹیم کے فیصلے کو نیا رخ دے دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ عطا تارڑ نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے دورے کو مکمل کرنے کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کے فروغ کے لیے ہمیشہ تعاون کرنے پر سری لنکن ٹیم کے مشکور ہیں۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجر نے

پی سی بی چیئرمین کے بیان نے سری لنکن ٹیم کے فیصلے کو نیا رخ دے دیا Read More »

سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں سیریز مکمل کرنے کا عزم ظاہر کر دیا

راولپنڈی : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سکیورٹی کے معاملات میں مکمل یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے اپنے دورہ پاکستان کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قبل ازیں سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجر نے بیان دیا تھا کہ کھلاڑی پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ

سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں سیریز مکمل کرنے کا عزم ظاہر کر دیا Read More »

سکیورٹی خدشات، سری لنکن ٹیم نے سیریز ادھوری چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

لاہور: دورہ پاکستان پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجر کا کہنا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ و وزیرداخلہ کچھ دیر بعد سری

سکیورٹی خدشات، سری لنکن ٹیم نے سیریز ادھوری چھوڑنے کا عندیہ دے دیا Read More »

ایک میچ خراب ہو تو سب یاد رہ جاتا ہے، اچھے میچ بھلا دیے جاتے ہیں: حارث رؤف

پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ کسی بھی میچ جیتنا سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے اور اگر انہیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا تو وہ ہر لحاظ سے تیار ہیں۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کی فتح کے موقع پر میڈیا سے

ایک میچ خراب ہو تو سب یاد رہ جاتا ہے، اچھے میچ بھلا دیے جاتے ہیں: حارث رؤف Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے، جس میں سلمان علی آغا کی شاندار سنچری نمایاں رہی۔ 87 گیندوں پر 105 رنز کی اننگز میں ان

پہلا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی Read More »

معروف فٹبالر رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان

 عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کا فیفا ورلڈ کپ ان کے کیریئر کا آخری عالمی مقابلہ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگالی اسٹار نے کہا کہ وہ آئندہ ایک سے دو سال کے دوران فٹبال سے ریٹائرمنٹ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ رونالڈو نے کہا کہ ’’اگلا

معروف فٹبالر رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان Read More »

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ اس کا اعلان انہوں نے اس وقت کیا جب ایک تقریب کے دوران ان کی ایک خاتون کے ساتھ تصاویر وائرل ہو گئی تھیں۔ راشد خان نے خود انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصدیق کی۔ راشد خان نے کہا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی Read More »

Scroll to Top