ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 64 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں […]
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی Read More »




