پی ایس ایل

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب اور کہاں ہوں گے، فیصلہ اگلے 48 گھنٹے میں متوقع

  پی ایس ایل کے خلاف جھوٹا بھارتی بیانیہ بے نقاب

خلیجی میڈیا نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبانی سے انکار نہیں کیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق یو اے ای بورڈ کے ذرائع نے بھارتی میڈیا کی خبروں کو مسترد کرتے […]

  پی ایس ایل کے خلاف جھوٹا بھارتی بیانیہ بے نقاب Read More »

پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل 10 دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ

پاک بھارت حالیہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی تمام میچز متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کھلاڑیوں، عملے، اور شائقین کی سیکیورٹی کو

پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل 10 دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ Read More »

پاک بھارت کشیدگی ،پی ایس ایل کےبقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج راولپنڈی میں شیڈول کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ ملتوی کردیا گیا ہے ۔ پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے

پاک بھارت کشیدگی ،پی ایس ایل کےبقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ Read More »

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہوگئے

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی کراچی کنگز کے خلاف میچ میں شرکت غیر یقینی ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران گیند ان کی انگلی پر لگی، جس کے بعد

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہوگئے Read More »

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے یو اے ای اور پاکستان کے لیے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے خلاف ٹی 20 میچز کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم یو اے ای کے خلاف 2 جبکہ پاکستان کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ بنگلادیشی ٹیم یو اے ای کے خلاف 17 اور

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے یو اے ای اور پاکستان کے لیے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں لاہورقلندرز کو شکست دیدی

 پی ایس ایل 10 کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز کو 168 رنز کا ہدف ملا، جسے انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کر لیا۔ قبل ازیں لاہور قلندرز

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں لاہورقلندرز کو شکست دیدی Read More »

پشاور زلمی کو آغازمیں بہتر کارکردگی دکھانی چاہیے تھی، انضمام الحق

پشاور: پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ انضمام الحق نے کہا ہے کہ اگر ٹیم نے ابتدائی میچز میں بہتر کارکردگی دکھائی ہوتی تو آج موجودہ مشکل صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کی کارکردگی پر بات کی اور نوجوان کھلاڑیوں کے حوالے سے مثبت تبصرے کیے۔ انضمام

پشاور زلمی کو آغازمیں بہتر کارکردگی دکھانی چاہیے تھی، انضمام الحق Read More »

لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 19 ویں میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل تھیں جہاں قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے

لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست Read More »

پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیئے گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دو میچوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو ملتان کا میچ لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یکم

پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیئے گئے Read More »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 64 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی Read More »

Scroll to Top