چیمپئنز ٹرافی، بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسری وکٹ گر گئی
دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کررہے ہیں جبکہ بلیک کیپس کی کمان مچل سینٹنر کے ہاتھوں میں ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارت کا پہلا نقصان 15 رنز کے مجموعے ہرشبمن گل کی صورت میں ہوا ، شبمن 7 […]
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسری وکٹ گر گئی Read More »










