جیلانی پارک لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی رونق، کبڈی اور شیر پنجاب دنگل کے شاندار مقابلے
جیلانی پارک لاہور میں پی ایچ اے کے زیر اہتمام دو روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو اور شیر پنجاب دنگل کا اختتام شاندار انداز میں ہوا جہاں کبڈی اور دیسی کشتی کے دلچسپ مقابلوں نے شہریوں کو محظوظ کیا۔ کبڈی کے فائنل میں پاکستان واپڈا نے پاکستان ایئر فورس کو 13 پوائنٹس سے شکست دے […]










