کھیل

پی ایس ایل 10،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو7وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز کی […]

پی ایس ایل 10،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو7وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے بھارت کے نیرج چوپڑا کی دعوت ٹھکرا دی

پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور اسپیشلسٹ ارشد ندیم نے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی دعوت کو مسترد کر دیا۔ نیرج چوپڑا نے بنگلور میں 24 مئی کو ہونے والی نیرج چوپڑا کلاسک تھروونگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ارشد ندیم کو دعوت دی تھی، جسے پاکستانی کھلاڑی نے انتہائی شائستگی سے رد کر

پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے بھارت کے نیرج چوپڑا کی دعوت ٹھکرا دی Read More »

پی ایس ایل 10 میں کونسی ٹیم کس پوزیشن پر ہے

پاکستان سپر لیگ 10 کے پہلے مرحلے کے اختتام پر کراچی کنگز نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ کراچی کنگز نے اب تک کھیلے گئے میچز میں 6 پوائنٹس حاصل کیے ہیں، اور ٹیم بھرپور فارم میں نظر آ رہی ہے۔ دوسری

پی ایس ایل 10 میں کونسی ٹیم کس پوزیشن پر ہے Read More »

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح، ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست

ملتان: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح، ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست Read More »

عرفان محسود: 150 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے معروف مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے صرف 9 سال کے قلیل عرصے میں 150 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ عرفان محسود نے حال ہی میں 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 78 سکواٹس مکمل کر کے چینی

عرفان محسود: 150 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے Read More »

کراچی میں پی ایس ایل میچز ختم، شائقین اسٹیڈیم سے روٹھے رہے

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے میچز کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کی دلچسپی ماند پڑ گئی، پانچ میچوں میں بھی اسٹیڈیم اپنی مکمل گنجائش کے قریب نہ پہنچ سکا۔ اسٹیڈیم کی 32 ہزار تماشائیوں کی گنجائش کے باوجود کسی دن 10 ہزار کا ہندسہ بھی عبور نہ ہو سکا، جو

کراچی میں پی ایس ایل میچز ختم، شائقین اسٹیڈیم سے روٹھے رہے Read More »

پاکستان سپر لیگ 10 ، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ آج ہوگا

ملتان، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ملتان سلطانز اپنا پانچواں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے گا۔ پی ایس ایل سیزن 10 میں آج ملتان سلطانز لگاتار3 میچ ہارنے کے بعد چوتھا میچ ہوم گراؤنڈ میں لاہور قلندرزکو ہرا کر ہارنے والی روایت توڑ دی ہے۔ دونوں ٹیموں کے

پاکستان سپر لیگ 10 ، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ آج ہوگا Read More »

پی ایس ایل10،ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرا دیا

ملتان: پاکستان سپر لیگ 2025 کے 10ویں ایڈیشن کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں

پی ایس ایل10،ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرا دیا Read More »

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

پی ایس ایل 10 کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔ زلمی کی جانب سے کپتان

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی Read More »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت نہیں جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پہلے ہی معاہدہ طے پا چکا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی Read More »

Scroll to Top