کھیل

کھیل میں سیاست، بھارت سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے فرار

اسلام آباد: بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں شرکت سے انکار کر دیا، جسے مبصرین کھیل کے میدان میں سیاست لانے کی ایک اور مثال قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ چیمپئن شپ اسلام آباد میں جاری ہے جس میں ایران، قازقستان، ترکمانستان، ازبکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ […]

کھیل میں سیاست، بھارت سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے فرار Read More »

پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیئے گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دو میچوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو ملتان کا میچ لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یکم

پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیئے گئے Read More »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 64 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی Read More »

لاہور قلندرز سے شکست، ملتان سلطانز کے پی ایس ایل میں آگے جانے کی امیدیں دم توڑنے لگیں

لاہور قلندرز سے شکست، ملتان سلطانز کے پی ایس ایل میں آگے جانے کی امیدیں دم توڑنے لگیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے سولہویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے بعد سلطانز کے ایونٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں مزید کم ہو گئیں۔ ایونٹ میں اپنے 6 میچز میں سے 5 میں شکست کے

لاہور قلندرز سے شکست، ملتان سلطانز کے پی ایس ایل میں آگے جانے کی امیدیں دم توڑنے لگیں Read More »

پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، ملتان سلطان کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی کنگز کو بڑا جھٹکا: غیر ملکی اسٹار کھلاڑی انجری کا شکار

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز کو زبردست جھٹکا لگا ہے، ٹیم کے اہم غیر ملکی فاسٹ بولر ایڈم ملنے گھٹنے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے کو یہ انجری 15 اپریل

کراچی کنگز کو بڑا جھٹکا: غیر ملکی اسٹار کھلاڑی انجری کا شکار Read More »

کراچی کو جیتنا چاہیے تھا، فہیم اشرف نے بازی پلٹ دی، شان ٹیٹ

کراچی: کراچی کنگز کے بالنگ کوچ شان ٹیٹ نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی کو جیتنا چاہیے تھا، مگر فہیم اشرف کی شاندار پرفارمنس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حق میں کھیل پلٹ دیا۔ شان ٹیٹ نے بیٹنگ کی پرفارمنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بیٹنگ لائن کے کسی کھلاڑی

کراچی کو جیتنا چاہیے تھا، فہیم اشرف نے بازی پلٹ دی، شان ٹیٹ Read More »

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دیدی

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کے 15ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک سنسنی خیز معرکہ ثابت ہوا۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دیدی Read More »

مودی حکومت کے دباؤ پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار

مودی حکومت کے دباؤ پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مودی حکومت کے دباؤ میں آ کر پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا۔  بی سی سی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان کے ساتھ نہ تو دوطرفہ سیریز ممکن ہے

مودی حکومت کے دباؤ پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار Read More »

ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں پھر تبدیلی کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے ریفارمز کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی آئندہ چند روز میں موجودہ ڈومیسٹک اسٹرکچر کا جائزہ لے کر تجاویز پیش کرے گی۔ ریفارمز کمیٹی میں چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر

ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں پھر تبدیلی کا فیصلہ Read More »

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قذافی اسٹیڈیم آمد

لاہور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان سپر لیگ 2025 کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والا میچ دیکھا۔ میچ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے پی ایس ایل کو ملک میں کھیلوں کے

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قذافی اسٹیڈیم آمد Read More »

Scroll to Top