ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 26

ٹی20 ورلڈ کپ:پاکستان کا نمیبیا کو جیت کے لیےبڑا ہدف

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نہایت اہم اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا ہدف دے دیا۔ قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے اور حریف کو کامیابی کے لیے 200 رنز کا ہدف دیا۔ قومی […]

ٹی20 ورلڈ کپ:پاکستان کا نمیبیا کو جیت کے لیےبڑا ہدف Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: شاہد آفریدی برہم، ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑی چاہیے

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی 61 رنز سے شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ

ٹی 20 ورلڈ کپ: شاہد آفریدی برہم، ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑی چاہیے Read More »

فواد چوہدری نے بھارت سے شکست کے بعد فیصل واڈا کو طنزیہ اپیل کر دی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے 61 رنز کی شکست کے بعد فیصل واڈا سے دلچسپ اور طنز آمیز اپیل کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر فواد چوہدری نے ایک پوسٹ میں لکھا فیصل واڈا سے اپیل ہے کہ

فواد چوہدری نے بھارت سے شکست کے بعد فیصل واڈا کو طنزیہ اپیل کر دی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سلمان آغا نے میچ ہارنے کی بڑی وجہ بتا دی

کولمبو :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں 61 رنز کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں جلد وکٹیں گرنے سے میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا اور بیٹرز حالات کے مطابق کھیل نہ سکے۔ بھارت کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سلمان آغا نے میچ ہارنے کی بڑی وجہ بتا دی Read More »

پاکستان سپرایٹ کے لئے کوالیفائی کریگا یا نہیں؟ نئی مشکل کھڑی ہوگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں اہم میچ میں شکست کے بعد پاکستان کی سپر ایٹ مرحلے تک رسائی مشکل میں پڑ گئی ہے۔ گروپ اے کے اس بڑے مقابلے میں 61 رنز کی شکست نے نہ صرف قومی ٹیم کی پوزیشن کو کمزور کیا بلکہ نیٹ رن ریٹ پر بھی

پاکستان سپرایٹ کے لئے کوالیفائی کریگا یا نہیں؟ نئی مشکل کھڑی ہوگئی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کون جیتے گا، سابق انگلش کرکٹر معین علی کی پیشگوئی

سابق انگلش آل راؤنڈر معین علی نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار ورلڈ کپ کے بڑے مقابلوں بالخصوص پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کا پلہ بھاری رہے گا اور گرین شرٹس پہلی بار بھارت کو پچھاڑ کر ٹرافی جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں معین علی کا کہنا تھا کہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کون جیتے گا، سابق انگلش کرکٹر معین علی کی پیشگوئی Read More »

پی ایس ایل میں بڑا سرپرائز، انضمام الحق کو اہم عہدہ مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں۔ فرنچائز نے انہیں صدر کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے۔ اس سے قبل انضمام الحق پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور

پی ایس ایل میں بڑا سرپرائز، انضمام الحق کو اہم عہدہ مل گیا Read More »

پی ایس ایل نیلامی میں نظراندازکئے گئے زمبابوے کے بولر نے ورلڈ کپ میں دھوم مچا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نیلامی میں زیادہ توجہ حاصل نہ کرنے والے بلیسنگ مزرابانی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عالمی نمبر دو ٹیم آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی دکھا کر سب کو حیران کردیا۔ ایونٹ کے 19 ویں میچ میں زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم نے بلیسنگ مزرابانی کی شاندار بولنگ کی

پی ایس ایل نیلامی میں نظراندازکئے گئے زمبابوے کے بولر نے ورلڈ کپ میں دھوم مچا دی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: متحدہ عرب امارات نے کینیڈا کوشکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بیسویں مقابلے میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے سنسنی خیز معرکے کے بعد کینیڈاکو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ دہلی میں کھیلے گئے اس میچ میں کینیڈا کی جانب سے دیا گیا 151 رنز کا ہدف یو اے ای نے 19.4 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر

ٹی 20 ورلڈ کپ: متحدہ عرب امارات نے کینیڈا کوشکست دے دی Read More »

ابھیشیک شرما کے پاکستان کے خلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ سامنے آ گیا

کولمبو : آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں گروپ اے کے سب سے ہائی وولٹیج میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے، مگر بھارتی ٹیم کو اہم دھچکا لگا ہے۔ اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے،

ابھیشیک شرما کے پاکستان کے خلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top