ٹیکنالوجی

اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل ملک کی سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے، چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل ملک کی سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے۔ انہوں نے یہ اظہار خیال بارسلونا میں جی ایس ایم اے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 کے موقع پر ٹار لنک ٹیم سے ہونیوالی […]

اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل ملک کی سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے، چیئرمین پی ٹی اے Read More »

انسٹاگرام کا ٹک ٹاک کے مقابلے کی ایپ متعارف کرانے کا امکان

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے پہلے بھی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے ٹکر کا پلیٹ فارم تھریڈز متعارف کرایا گیا تھا۔ اب اسی کمپنی کی جانب سے انسٹاگرام سے منسلک ہی نئی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹاگرام کا ٹک ٹاک کے مقابلے کی ایپ متعارف کرانے کا امکان Read More »

اسٹار لنک کی پاکستان میں رجسٹریشن جاری، دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی نئی امید

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے بارسلونا میں جی ایس ایم اے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 کے دوران اسٹار لنک ٹیم سے ملاقات کی ملاقات میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اسٹار لنک کی پاکستان میں رجسٹریشن کا عمل اس وقت ملکی سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی

اسٹار لنک کی پاکستان میں رجسٹریشن جاری، دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی نئی امید Read More »

پاکستان میں فائیو جی سروس کے آغاز میں قانونی پیچیدگیاں، تاخیر کا امکان

پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی اور فائیو جی سروس کے آغاز میں مزید تاخیر کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں درپیش مشکلات کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں پی ٹی اے نے تسلیم

پاکستان میں فائیو جی سروس کے آغاز میں قانونی پیچیدگیاں، تاخیر کا امکان Read More »

ٹک ٹاک کے لیے خطرہ: انسٹاگرام کی نئی شارٹ ویڈیو ایپ لانچ کرنے کا ارادہ

انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا، جو کہ پہلے ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے ٹکر کی ایپ “تھریڈز” متعارف کروا چکی ہے اب ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے ایک نئی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق، انسٹاگرام کے سربراہ نے

ٹک ٹاک کے لیے خطرہ: انسٹاگرام کی نئی شارٹ ویڈیو ایپ لانچ کرنے کا ارادہ Read More »

سات سیارے پہلی بار ایک ہی لائن میں نظر آئے، شاندار تصویر نے آسمان کی دلکش منظر کو قید کرلیا،

 سیاروں کی پریڈ کی تصویر فلکیاتی فوٹوگرافر جوش ڈوری کی کوششوں سے کیپچر کی گئی حال ہی میں سات سیارے پہلی بار آسمان میں ایک ہی لائن میں دکھائی دیے ہیں، جس کا مظاہرہ ایک شاندار تصویر میں کیا گیا ہے۔ یہ نایاب فلکیاتی پریڈ 1982 کے بعد پہلی بار ہوئی ہے، جس میں مریخ،

سات سیارے پہلی بار ایک ہی لائن میں نظر آئے، شاندار تصویر نے آسمان کی دلکش منظر کو قید کرلیا، Read More »

آئی فون 16 ای: کم قیمت اور نئی خصوصیات کے ساتھ 59 ممالک میں کب تک دستیاب ہوگا؟

ایپل نے اپنا نیا کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای متعارف کرادیا ہے، جو اب 59 ممالک میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔  ان ممالک میں آسترلیشیا، کینیڈا، چین، جرمنی، بھارت، جاپان، ملائشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکی، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔ آئی فون 16 ای کا ڈیزائن آئی فون 14

آئی فون 16 ای: کم قیمت اور نئی خصوصیات کے ساتھ 59 ممالک میں کب تک دستیاب ہوگا؟ Read More »

ایپل نے سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی کے لیے جدید سی 1 موڈیم متعارف کرایا

ایپل نے اپنے نئے فیچر کے طور پر سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی کے لیے پہلا سی 1 موڈیم متعارف کرایا ہے۔ اس موڈیم کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس، روڈ سائیڈ اسسٹنس، میسجز، اور فائینڈ مائی وایا سیٹلائیٹ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔ یہ نئی ٹیکنالوجی ایپل صارفین کو دور دراز علاقوں میں رابطے کی

ایپل نے سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی کے لیے جدید سی 1 موڈیم متعارف کرایا Read More »

پاکستان میں کاروباری استعمال کے لیے وی پی این لائسنس سروس کا آغاز

پاکستان کی حکومت نے کاروباری افراد کے لیے وی پی این (ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک) کے قانونی استعمال کو ممکن بنانے کے لیے لائسنس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس اقدام کے تحت دو کمپنیوں کو وی پی این لائسنس جاری کیے ہیں، جس سے کاروباری

پاکستان میں کاروباری استعمال کے لیے وی پی این لائسنس سروس کا آغاز Read More »

پاکستان کو ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت مل گئی، عالمی سطح پر اہم مقام حاصل

اردن میں منعقد ہونے والی ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (DCO) کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کو 2026 کے لیے DCO کونسل کی صدارت سونپ دی گئی ہے۔ اس اعلان کا باقاعدہ اردن کے وزیر برائے ڈیجیٹل معیشت و کاروبار نے کیا، جب کہ اجلاس میں پاکستان کو DCO ایگزیکٹو کمیٹی کی نشست بھی دی

پاکستان کو ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت مل گئی، عالمی سطح پر اہم مقام حاصل Read More »

Scroll to Top