واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین کے لیے زبردست سہولت
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے چیٹنگ کو مزید آسان بنانے کی غرض سے ایک نیا اور مفید فیچر متعارف کرایا ہے، جسے “رائٹنگ ہیلپ” کا نام دیا گیا ہے۔ یہ فیچر فی الحال واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیٹا ورژن میں دستیاب ہے اور آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے۔ […]
واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین کے لیے زبردست سہولت Read More »










