خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
خیبر پختونخوا کے اہم علاقے سوات، بونیر اور ملاکنڈ ڈویژن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی افراد نے سوات، بونیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.1 […]
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس Read More »








