ایبٹ آباد : خیبرپختونخوا ہاؤس کے قریب جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
ایبٹ آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس کے قریب جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے کنٹرول روم نے فائر ویکل اور فائرفائٹرز کو موقع پر روانہ کیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا اور انتھک […]
ایبٹ آباد : خیبرپختونخوا ہاؤس کے قریب جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا Read More »










