ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام صوبائی اور ضلعی اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، خیبر […]
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »










