موسم

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ،ہائی الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے خیبر پختونخوا کے حساس اور بالائی علاقوں میں 19 سے 22 اگست کے دوران لینڈ سلائیڈنگ، تودے گرنے اور ملبے کے بہاؤ کے شدید خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ملاکنڈ، دیر، سوات، شانگلہ، چترال، کوہستان، مانسہرہ اور گلیات جیسے اضلاع کو […]

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ،ہائی الرٹ جاری Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں مسلسل دوسرے دن موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، واسا حکام کے مطابق راولپنڈی میں سب سے زیادہ 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ ایم ڈی واسا کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے، جبکہ نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 17 فٹ تک پہنچ گئی۔ دونوں شہروں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ گولڑہ میں 144 ملی میٹر اور بوکرہ میں 132 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب Read More »

21 اگست تک ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کل سے 21 اگست تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

21 اگست تک ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اور اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاتاہم اسلام آباد، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد

خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

خیبرپختونخوا میں آج بارش کہاں کہاں ہوگی؟ رپورٹ آگئی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی  کرتے ہوئے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کردیا ۔ اسلام آباد ، پشاور سمیت ملک کے مختکلف علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، اب خیبر پختونخوا میں آج بھی بارش

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان Read More »

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ رپورٹ آگئی

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کی پپیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا کے بالائی اور وسطی اضلاع میں 15 اگست تک گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مردان، صوابی، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، خیبر، مہمند اور کرم

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کی پپیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ Read More »

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس،ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس،ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

ملک بھر میں ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکہ عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول) 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارتِ مذہبی امور کے کوہسار بلاک میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس،ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا Read More »

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی اور وسطی اضلاع میں 12 اگست کی رات سے 15 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر،

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

یورپ کے کئی ممالک میں 27 سال بعد دن میں رات کا منظر،

یورپ کے کئی ممالک میں 27 سال بعد مکمل سورج گرہن کا نظارہ ،دن میں رات کا منظر

 مختلف یورپی ممالک میں نایاب سورج گرہن کے نظارے نے شہریوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا، 12 اگست 2026 کو ہونے والا یہ سورج گرہن گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین اور پرتگال کے ایک محدود حصے میں مکمل طور پر نظر آیا، جبکہ یورپ کے بیشتر علاقوں میں جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔

یورپ کے کئی ممالک میں 27 سال بعد مکمل سورج گرہن کا نظارہ ،دن میں رات کا منظر Read More »

Scroll to Top