تازہ ترین

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں افسران کے تقرر و تبادلے، ناقص کارکردگی پر ایم ایس بٹگرام معطل

سلمان یوسفزئی محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے مختلف اضلاع میں افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے ہیں جبکہ ناقص کارکردگی کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بٹگرام کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق گریڈ 19 کے ڈاکٹر محمد نعیم کو ایم ایس ڈی ایچ کیو بٹگرام […]

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں افسران کے تقرر و تبادلے، ناقص کارکردگی پر ایم ایس بٹگرام معطل Read More »

چارسدہ میں گرینڈ جرگہ، میاں عاصم شاہ ایڈووکیٹ اور ایس ایچ او بہرہ مند شاہ کے خاندانوں میں صلح ہوگئی

الف خان چارسدہ: میاں عاصم شاہ کاکاخیل ایڈووکیٹ اور ایس ایچ او بہرہ مند شاہ کے اہلِ خانہ کے درمیان تنازع کے خاتمے کے لیے گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں دونوں فریقین نے مشران کے سامنے حلف اٹھا کر باہمی صلح کر لی۔ جرگے کی صدارت ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عصمت اللہ وزیر نے

چارسدہ میں گرینڈ جرگہ، میاں عاصم شاہ ایڈووکیٹ اور ایس ایچ او بہرہ مند شاہ کے خاندانوں میں صلح ہوگئی Read More »

27ویں ترمیم کا فیصلہ پہلے ہو چکا، پیپلزپارٹی ٹوپی ڈرامے میں شریک ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر فیصلہ پہلے ہی ہوچکا ہے، اب صرف عوام کو دکھانے کے لیے سیاسی ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، جس میں پیپلز پارٹی بھی شریک ہے۔ اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنماؤں

27ویں ترمیم کا فیصلہ پہلے ہو چکا، پیپلزپارٹی ٹوپی ڈرامے میں شریک ہے، اسد قیصر Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو ریگولرکرنے کے احکامات جاری کردیے

اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے 55 غیر تدریسی ملازمین کی سروسز کو باقاعدہ طور پر ریگولرکرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ اس سلسلے میں ورکرزویلفیئربورڈ خیبرپختونخوا نے باقاعدہ طورپر اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ صوبائی بورڈ کی 107ویں اجلاس میں ہونے والے فیصلے اور متعلقہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو ریگولرکرنے کے احکامات جاری کردیے Read More »

پہلا ون ڈے،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 264 رنز کا ہدف

فیصل آباد: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستان کو 264 رنز کا ہدف دیا ہے۔ فیصل آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پروٹیز کی ٹیم 49.1 اوورز میں 263 رنز پر ڈھیر ہوئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم

پہلا ون ڈے،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 264 رنز کا ہدف Read More »

حارث رؤف 2 میچز کےلیے معطل،وجہ سامنے آگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو دو ون ڈے انٹرنیشنل (ODIs) میچز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ یہ معطلی ان کے حالیہ ایشیا کپ 2025 کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے نتیجے میں دی گئی ہے۔ آئی سی سی کے بیان کے مطابق

حارث رؤف 2 میچز کےلیے معطل،وجہ سامنے آگئی Read More »

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا امن و امان کے حوالے سے مجوزہ امن جرگہ پر مشاورت

شاہد جان پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) خیبرپختونخوا کا صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور مجوزہ امن جرگہ کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر نے مشترکہ طور پر کی۔ اجلاس میں اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا امن و امان کے حوالے سے مجوزہ امن جرگہ پر مشاورت Read More »

تخت بھائی: زرعی ماہرین کا جدید ٹیکنالوجی اور معیار ی بیج کے استعمال پر زور

تخت بھائی: ملک کے معروف زرعی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ معیاری بیج، کھاد، پانی اور جراثیمی ادویات کا استعمال نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں زراعت کے فروغ کے لیے کام کرنے والے اداروں کی حوصلہ افزائی اور مؤثر نگرانی

تخت بھائی: زرعی ماہرین کا جدید ٹیکنالوجی اور معیار ی بیج کے استعمال پر زور Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم

کاشف الدین سید/سلمان یوسفزئی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل عملے کی بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوانے اس سلسلے میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی جو ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل عملے کی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت

شیراز احمد شیرازی پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی نے صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی جس میں قومی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محمود خان اچکزئی کی رہائیش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں سینٹ میں نامزد اپوزیشن لیڈر سینٹر علامہ ناصر عباس بھی

وزیراعلی سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت Read More »

Scroll to Top