صدر آصف علی زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
صدرمملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے، جہاں ان کا حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سینئر قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔ صدر زرداری اپنے دورۂ قطر کے دوران عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے، جہاں وہ سماجی ترقی، […]
صدر آصف علی زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے Read More »










