اگر ضرورت پڑی تو ذاتی طور پر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دینے کو تیار ہوں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود ایمل ولی خان کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ ذاتی طور پر بھی ایمل ولی خان کی سیکورٹی ڈیوٹی انجام دینے کو تیار ہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے […]










