تازہ ترین

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئ میں مکمل کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان اپر: ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ آج 4 اکتوبر 2025 بروز ہفتہ کو تحصیل سرویکئ میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا، جس دوران علاقے میں ہر قسم کی نقل و حرکت پر سخت پابندی عائد ہو گی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو […]

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئ میں مکمل کرفیو نافذ Read More »

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز ہنگامی طور پر کھول دیے گئے

خان پور: مون سون بارشوں کے باعث خان پور ڈیم میں سیلابی پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں پانی کی سطح ایک بار پھر خطرے کی حد کو چھونے لگی ہے۔ ڈیم انتظامیہ کے مطابق خان پور ڈیم میں پانی کی سطح 1981.95 فٹ تک پہنچ چکی ہے، جو کہ

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز ہنگامی طور پر کھول دیے گئے Read More »

ٹماٹر کی قیمت نے نئی حد عبور کر لی، فی کلو نرخ 400 روپے کے قریب پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کے دوران ٹماٹر کی قیمت نے بھی تاریخ رقم کر دی ہے، اور ملک کے کئی شہروں میں یہ بنیادی سبزی 400 روپے فی کلو کے قریب فروخت ہو رہی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں

ٹماٹر کی قیمت نے نئی حد عبور کر لی، فی کلو نرخ 400 روپے کے قریب پہنچ گئے Read More »

وزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، مشتاق احمد خان کی بازیابی کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرتے ہوئے صمود فلوٹیلا سے اسرائیلی تحویل میں لیے گئے پاکستانیوں کی فوری اور محفوظ واپسی کی یقین دہانی کرائی ہے، بالخصوص سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے معاملے پر حکومتی سطح پر مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، مشتاق احمد خان کی بازیابی کی یقین دہانی Read More »

پائیدار امن کے لیے افغانستان سے بامقصد مذاکرات ضروری ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشتگردی جیسے سنگین مسئلے کا دیرپا حل صرف اور صرف سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے، اور اس کے لیے افغانستان کے ساتھ بامقصد بات چیت ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء

پائیدار امن کے لیے افغانستان سے بامقصد مذاکرات ضروری ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری

گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے بلند و بالا سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برف باری کا آغاز ہو چکا ہے جس نے پورے علاقے کو سفید چادر میں لپیٹ دیا ہے۔ قدرتی حسن سے مالا مال یہ وادیاں برفباری کے بعد مزید دلکش اور پُرکشش ہو گئی ہیں۔ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری Read More »

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی خاتون افسر کے خلاف الزامات پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

پشاور: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی خاتون افسر حسینہ شوکت کے خلاف الزامات پر 4 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ کمیٹی ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی۔ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری کمیٹی کے چیئرمین جبکہ ڈپٹی سیکرٹری اور سیکشن آفیسر ممبران ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی خاتون افسر کے خلاف الزامات پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے فارمیسی سروسز پالیسی کی منظوری دیدی

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت عامہ کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے “فارمیسی سروسز پالیسی” کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کے 39ویں اجلاس میں وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی سربراہی میں صوبائی کابینہ نے اس پالیسی کی منظوری دی، جو “معیاری ادویات سب کیلئے” کے وژن کے تحت

خیبر پختونخوا حکومت نے فارمیسی سروسز پالیسی کی منظوری دیدی Read More »

امارات میریٹ انٹرنیشنل کا پہلا علاقائی آپریٹر بن گیا

امارات گروپ نے میریٹ انٹرنیشنل کے “فاسٹ ٹریک ٹو فرنچائزنگ اکیڈمی” سے گریجویشن مکمل کر لی ہے جس کے بعد امارات خطے کا پہلا ادارہ بن گیا ہے جو براہِ راست میریٹ ہوٹلز کے ساتھ کام کرے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس

امارات میریٹ انٹرنیشنل کا پہلا علاقائی آپریٹر بن گیا Read More »

چنگان کا اوشان ایکس 7 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

چنگان پاکستان نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سات نشستوں والی ایس یو وی، اوشان ایکس 7 پر محدود مدت کے لیے خصوصی پروموشنل آفرز متعارف کرائی ہیں جو 31 اکتوبر 2025 تک دستیاب رہیں گی۔ اس پیشکش کے تحت صارفین کو قیمتوں میں نمایاں کمی کے ساتھ دو سال تک مفت پیریاڈک

چنگان کا اوشان ایکس 7 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

Scroll to Top