تازہ ترین

باجوڑ: آپریشن کے بعد مزید 4 دیہات کلیئر، مکینوں کو واپسی کی اجازت

عباس خان  باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ملٹری آپریشن کے بعد ضلع باجوڑ میں علاقوں کو کلیئر کرانے کا عمل مرحلہ وار جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سموارکے روز تحصیل ماموند کے مزید 4 دیہات کو کلیئر قرار دے دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کلیئر قرار دیے جانے والے علاقوں میں ڈمہ ڈولہ 1، […]

باجوڑ: آپریشن کے بعد مزید 4 دیہات کلیئر، مکینوں کو واپسی کی اجازت Read More »

سابق مونال ریسٹورنٹ کے قریب خیبر پختونخوا حکومت کا کروڑوں روپے کا عالی شان کے پی ہاؤس بنانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے سابق مونال ریسٹورنٹ کے قریب کروڑوں روپے کا عالی شان کے پی ہاؤس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 2025-26 کےسالانہ ترقیاتی پروگرام میں 250 ملین روپے اس کیلئے مختص کئے گئے ہیں اور کل لاگت پانچ سو ملین روپے ہے ۔ نوٹیفکیشن

سابق مونال ریسٹورنٹ کے قریب خیبر پختونخوا حکومت کا کروڑوں روپے کا عالی شان کے پی ہاؤس بنانے کا فیصلہ Read More »

نئے ہیلی کاپٹرز کی خریداری کےلیے خیبرپختونخوا حکومت کا بین الاقوامی کمپنیوں سے رابطہ

شاہد جان خیبرپختونخوا حکومت کا نئےہیلی کاپٹرز خریدنے کیلئے بین القوامی کمپنیوں سے رابطہ ، 10 بین الاقوامی ہیلی کاپٹر منیپکچرنگ کمپنیوں سے ہیلی کاپٹرز کے ماڈلزکی تفصیلات،تکنیکی معلومات اورخاکے طلب کرلئے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشنز کی صلاحیت بڑھانے کیلئے نئے جدید ہیلی کاپٹرز خریدنے کا عمل تیز کرلیا گیاہے اور

نئے ہیلی کاپٹرز کی خریداری کےلیے خیبرپختونخوا حکومت کا بین الاقوامی کمپنیوں سے رابطہ Read More »

ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کی پہلی کامیابی

ابوظبی: ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے ساتویں میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کو 42 رنز سے ہرا دیا۔ 173 رنز کے تعاقب میں عمان کی ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ میچ کا آغاز عمانی کپتان جتندر سنگھ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ

ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کی پہلی کامیابی Read More »

ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبرپختونخوا کا حج 2026 کی قرعہ اندازی کا اعلان

پشاور: ورکرز ویلفیئر بورڈ (WWB) خیبرپختونخوا نے سال 2026 کے لیے حج پر جانے والے کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہےجنہیں قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب کیا گیا۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق صوبے کے مختلف صنعتی یونٹس سے تعلق رکھنے والے 15 مزدور جبکہ بورڈ کے 2 ملازمین حج کی سعادت حاصل

ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبرپختونخوا کا حج 2026 کی قرعہ اندازی کا اعلان Read More »

پشاور: سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کے مبینہ یرغمالی کے خلاف پی ایم ایس افسران کا ہڑتال کا اعلان

پشاور :خیبرپختونخوا کے پرووینشل مینجمنٹ سروسز( پی ایم ایس ) افسران کی ایسوسی ایشن اور سیکریٹریٹ کوآرڈینیشن کونسل نے صوبہ بھر میں سول سیکریٹریٹ پشاور میں منگل کو قلمی ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ہڑتال صوبائی معاون خصوصی نیک محمد خان کی جانب سے مبینہ طور پر سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کویرغمال بنانے کے

پشاور: سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کے مبینہ یرغمالی کے خلاف پی ایم ایس افسران کا ہڑتال کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری

پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا (پی ڈی ایم اے) نے گلیشیائی جھیل پھٹنے (گلاف) کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔تیز بارشوں کےباعث بالائی علاقوں میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کے واقعات پیش

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری Read More »

سرکاری سکولوں اور کالجز کی آؤٹ سورسنگ، اسلامی جمعیت طلبہ کا تعلیم بچاؤ مہم کا اعلان

رانی عندلیب اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری اسکولوں اور کالجوں کی آؤٹ سورسنگ کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے “تعلیم بچاؤ مہم” شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور پریس کلب میں اسلامی جمیعت طلبہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہم کے تحت 18 ستمبر کو صوبے

سرکاری سکولوں اور کالجز کی آؤٹ سورسنگ، اسلامی جمعیت طلبہ کا تعلیم بچاؤ مہم کا اعلان Read More »

پشاور: سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کو اپنے دفتر میں یرغمال بنانے کےخلاف ملازمین سراپا احتجاج

پشاور :خیبرپختونخوا کے سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم کو ان کے ہی دفتر میں معاون خصوصی برائے ریلیف نیک محمدکی جانب سےیرغمال بنانےکے خلاف تمام دفتری عملے نے سخت احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے باعث محکمہ تعلیم کے تمام دفتری امور مکمل طور پر بند ہیں جس کی

پشاور: سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کو اپنے دفتر میں یرغمال بنانے کےخلاف ملازمین سراپا احتجاج Read More »

پشاور ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، عمرہ ویزے پر غیر قانونی ملازمت کے لیے جانے والے 16 مسافر آف لوڈ

پشاور :ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزے کی آڑ میں سعودی عرب جا کر غیر قانونی طور پر ملازمت کرنے کی کوشش کرنے والے 16 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔  حکام کے مطابق یہ تمام افراد سعودی عرب جانے کے لیے عمرہ ویزہ استعمال کر

پشاور ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، عمرہ ویزے پر غیر قانونی ملازمت کے لیے جانے والے 16 مسافر آف لوڈ Read More »

Scroll to Top