تازہ ترین

پشاور، فنڈز کی تاخیر نے لاکھوں طلبہ کو مفت کتب سے محروم کر دیا، طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

پشاور، فنڈز کی تاخیر نے لاکھوں طلبہ کو مفت کتب سے محروم کر دیا، طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

پشاور میں خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کی جانب سے بروقت فنڈز جاری نہ کرنے کے باعث لاکھوں طلبہ کو مفت تعلیمی کتب کی فراہمی شدید خطرے میں پڑ گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز )کے مطابق 2018 سے 2024-25 تک محکمہ تعلیم نے صوبائی ٹیکس بک بورڈ کو واجبات ادا نہیں کیے، جس کی […]

پشاور، فنڈز کی تاخیر نے لاکھوں طلبہ کو مفت کتب سے محروم کر دیا، طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس!بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کی بھی ضمانت منظور،کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

جناح ہاؤس حملہ کیس!بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کی بھی ضمانت منظور،کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

وکیل نے کہا کہ شیر شاہ پر کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہیں اور وہ کسی ہنگامہ آرائی یا کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کی ضمانت

جناح ہاؤس حملہ کیس!بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کی بھی ضمانت منظور،کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی Read More »

مالاکنڈ! داماد نے بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کردیا

مالاکنڈ میں گھریلو تنازع پر داماد نے بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا۔ ضلع مالاکنڈ کے علاقے ڈھیری جولگرام کنڈ کو میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو تنازع کے دوران داماد نے اپنے گھر میں داخل ہو کر بیوی اور سسر سمیت پانچ افراد کو فائرنگ کر کے قتل

مالاکنڈ! داماد نے بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کردیا Read More »

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، حکام نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا، سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، حکام نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا، سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں اضافی پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آبی وسائل نے نقصانات سے بچاؤ کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ہریکے اور فیروز پور کے علاقوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے،

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، حکام نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا، سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا Read More »

ملک کے داخلی و خارجی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قوم کو متحد ہونا ہوگا، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے یومِ دفاع کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو ملک و قوم کی سلامتی کے لیے متحد ہو کر ایکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق انہوں نے کہا کہ 6 ستمبر 1965 کا دن پاکستانی تاریخ کا ایک یادگار اور تاریخی دن ہے جس نے

ملک کے داخلی و خارجی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قوم کو متحد ہونا ہوگا، علی امین گنڈاپور Read More »

جدید دور کی جانب بڑا قدم!ہیومین ریسورس مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے خیبرپختونخوا پولیس کا نظام ڈیجیٹلائز

خیبرپختونخوا پولیس نے اپنے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پورے پولیس نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ہیومین ریسورس منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے نام سے ایک ایپ تیار کی گئی ہے جس

جدید دور کی جانب بڑا قدم!ہیومین ریسورس مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے خیبرپختونخوا پولیس کا نظام ڈیجیٹلائز Read More »

یومِ دفاع پر آئی ایس پی آر نے جوش و جذبے سے بھرپور نغمہ جاری کیا، جو عوام کے دلوں کی آواز بن گیا

یومِ دفاع پر آئی ایس پی آر نے جوش و جذبے سے بھرپور نغمہ جاری کیا، جو عوام کے دلوں کی آواز بن گیا

یومِ دفاع کے موقع پر پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) نے ایک جوش و جذبے سے بھرپور نغمہ جاری کیا ہے جو عوامِ پاکستان کے دلوں کا ترجمان بن گیا ہے۔ نغمے کا عنوان ’’وطن کی خاطر جئیں مریں گے‘‘ ہے، جس میں وطن سے عشق، جذبۂ ایثار و

یومِ دفاع پر آئی ایس پی آر نے جوش و جذبے سے بھرپور نغمہ جاری کیا، جو عوام کے دلوں کی آواز بن گیا Read More »

درخواستیں خارج! شبلی فراز اور کنول شوذب کو عدالت سے ریلیف نہ مل سکا

درخواستیں خارج! شبلی فراز اور کنول شوذب کو عدالت سے ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شبلی فراز اور کنول شوذب کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواستیں خارج کر دیں، جو کہ ان کے نام سفری پابندی کی فہرست (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کے خلاف دائر کی گئی تھیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری نے

درخواستیں خارج! شبلی فراز اور کنول شوذب کو عدالت سے ریلیف نہ مل سکا Read More »

پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ کی کرسی اور گلاس تک صاف، سکیورٹی خدشات یا خفیہ احتیاط؟وجہ کیابنی ؟ جانئے

پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ کی کرسی اور گلاس تک صاف، سکیورٹی خدشات یا خفیہ احتیاط؟وجہ کیابنی ؟ جانئے

حالیہ دنوں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی دو گھنٹے طویل ملاقات کے بعد ایک غیر معمولی منظر نے عالمی میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر توجہ حاصل کر لی۔ ملاقات کے فوراً بعد کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں

پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ کی کرسی اور گلاس تک صاف، سکیورٹی خدشات یا خفیہ احتیاط؟وجہ کیابنی ؟ جانئے Read More »

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، ترجمان پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی نے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے ترجمان نے اس سست روی کی وجہ واضح کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے قریب جدہ میں سب میرین کیبل کٹ گئی ہے، جس کے باعث

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، ترجمان پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی Read More »

Scroll to Top