مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک کا انتباہ
پاکستان میں جولائی 2025 کے دوران سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 4.07 فیصد تک جا پہنچی، جو کہ گزشتہ سات ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، جون میں یہ شرح 3.2 فیصد تھی، جبکہ دسمبر 2024 کے بعد مہنگائی میں اتنا نمایاں اضافہ پہلی بار ریکارڈ کیا گیا […]
مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک کا انتباہ Read More »










