عدالتی فیصلوں سے جمہوریت کو دھچکا لگ رہا ہے،بیرسٹر گوہر کا فیصلوں پر سخت ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے حالیہ عدالتی فیصلوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف تین دن میں پارٹی رہنماؤں کو تین الگ الگ مقدمات میں 45 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں، جو جمہوری عمل کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ اسلام آباد میں […]
عدالتی فیصلوں سے جمہوریت کو دھچکا لگ رہا ہے،بیرسٹر گوہر کا فیصلوں پر سخت ردعمل Read More »










