امریکی صدر ٹرمپ نے صحت مند طرزِ زندگی کیلئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحت اور فٹنس کے فروغ کے لیے اہم ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے، جس کے تحت ملک بھر میں فٹنس، غذائیت اور جسمانی سرگرمیوں سے متعلق نئے اقدامات شروع کیے جائیں گے۔ وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی تقریب کے دوران صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ صدارتی سپورٹس […]
امریکی صدر ٹرمپ نے صحت مند طرزِ زندگی کیلئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے Read More »










