ایک لاکھ 31 ہزار ملازمتیں، پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری
اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت بیرون ملک 1 لاکھ 31 ہزار 817 ملازمتوں کے مواقع دستیاب ہیں جب کہ اب تک 2 لاکھ 75 ہزار 669 مواقع میں سے 1 لاکھ 43 ہزار 854 ملازمتوں پر بھرتی مکمل کی جا چکی ہے۔ سرکاری خبر […]
ایک لاکھ 31 ہزار ملازمتیں، پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »










