تازہ ترین

بونیر میں نواں کلے ڈگر سے آدھی رات کو افسوسناک خبر

بونیر: پرانی دشمنی پر خونی کھیل، ایک ہی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی

بونیر : علاقہ نواں کلے ڈگر میں پرانی دشمنی کے شاخسانہ میں فائرنگ کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں سفاک ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو بچوں اور ایک خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ […]

بونیر: پرانی دشمنی پر خونی کھیل، ایک ہی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی Read More »

بی ایل اے کا مکروہ چہرہ بے نقاب: معصوم بلوچ لڑکیوں کو بلیک میل کرکے خودکش بمبار بنانے کا انکشاف

بی ایل اے کا مکروہ چہرہ بے نقاب: معصوم بلوچ لڑکیوں کو بلیک میل کرکے خودکش بمبار بنانے کا انکشاف

کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے حوالے سے ایک انتہائی تشویشناک اور ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ یہ دہشتگرد تنظیم معصوم اور سادہ لوح بلوچ لڑکیوں کو اپنے جھوٹے جال میں پھنساتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بی ایل اے کے کارندے پہلے ان لڑکیوں کو ورغلا کر اعتماد حاصل کرتے ہیں،

بی ایل اے کا مکروہ چہرہ بے نقاب: معصوم بلوچ لڑکیوں کو بلیک میل کرکے خودکش بمبار بنانے کا انکشاف Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3 کامیابی سے جاری، سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،ضلع نوشکی میں بی ایل اے کا حملہ ناکام، 7 کارندے جہنم واصل

آپریشن ردالفتنہ 3 کامیابی سے جاری، سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،ضلع نوشکی میں بی ایل اے کا حملہ ناکام، 7 کارندے جہنم واصل

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کامیابی سے جاری ہے،جہاں سکیورٹی فورسز کو ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے ،ضلع نوشکی میں بی ایل اے کا حملہ ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے  بی ایل اے کے مزیز 7 کارندے جہنم واصل کردئے  ۔ بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کامیابی سے جاری ہے،جہاں سکیورٹی فورسز کو

آپریشن ردالفتنہ 3 کامیابی سے جاری، سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،ضلع نوشکی میں بی ایل اے کا حملہ ناکام، 7 کارندے جہنم واصل Read More »

آپریشن رد الفتنہ 3 کامیابی سے جاری، خضدار کے علاقے گریشہ میں بی ایل اے کی جعلی وڈیوز برگیڈ کا سکیورٹی فورسز سے سامنا،8 دہشتگرد جہنم واصل

آپریشن رد الفتنہ 3 کامیابی سے جاری، خضدار کے علاقے گریشہ میں بی ایل اے کی جعلی وڈیوز برگیڈ کا سکیورٹی فورسز سے سامنا،8 دہشتگرد جہنم واصل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن رد الفتنہ 3 کامیابی سے جاری ہے ،  حضدار کے علاقے میں کامیاب کارروائی کے دوران 8 دہشتگردوں کو ان کے انجام تک پہنچا دیا گیا ۔ خضدار : آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خضدار کے علاقے گریشہ میں بی ایل

آپریشن رد الفتنہ 3 کامیابی سے جاری، خضدار کے علاقے گریشہ میں بی ایل اے کی جعلی وڈیوز برگیڈ کا سکیورٹی فورسز سے سامنا،8 دہشتگرد جہنم واصل Read More »

کسی ملک کو بھی ہدف نہیں بنایا جائیگاجب تک وہ معاہدے کے کسی رکن ملک پر حملہ نہ کرے، ترک وزیر خارجہ

کسی ملک کو بھی ہدف نہیں بنایا جائیگاجب تک وہ معاہدے کے کسی رکن ملک پر حملہ نہ کرے، ترک وزیر خارجہ

ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہا کہے کہ یہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ تکنیکی طور پر نیٹو کے آرٹیکل 5 جیسا ہے جس کے تحت کسی ایک رکن پر حملہ تمام ارکان کے خلاف حملہ تصور کیا جاتا ہے۔ انقرہ: ترکیہ کے وزیر خارجہ کے مطابق مشترکہ دفاعی معاہدے کے ذریعے کسی

کسی ملک کو بھی ہدف نہیں بنایا جائیگاجب تک وہ معاہدے کے کسی رکن ملک پر حملہ نہ کرے، ترک وزیر خارجہ Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3: بلوچستان کے علاقے زیارت اور شارگ میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

سیکیورٹی فورسز نے “آپریشن ردالفتنہ 3” کے تحت بلوچستان کے علاقے شارگ اور زیارت میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے شارگ اور زیارت کے پہاڑی علاقوں میں دہشت گردوں کے

آپریشن ردالفتنہ 3: بلوچستان کے علاقے زیارت اور شارگ میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ Read More »

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی دفاعی معاہدہ:ملک بھر میں جوش و خروش، اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومت سج گئے

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پانے پر ملک بھر میں جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے جبکہ اس پیش رفت نے آئندہ جشنِ آزادی کی رونقوں کو بھی دوبالا کر دیا ہے۔ اس تاریخی سنگِ میل کی خوشی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی دفاعی معاہدہ:ملک بھر میں جوش و خروش، اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومت سج گئے Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3: قلات اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،فتنہ الہندوستان اورفتنہ الخوارج کے 25 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع قلات اور مستونگ میں “آپریشن ردالفتنہ 3” کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان اورفتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 25 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 7 کو شدید زخمی کر دیا۔ فورسز کے اسپیشل یونٹس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آج صبح سویرے

آپریشن ردالفتنہ 3: قلات اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،فتنہ الہندوستان اورفتنہ الخوارج کے 25 دہشت گرد ہلاک Read More »

افغان کالونی

پشاور :افغان کالونی میں مکان کی چھت کا پلستر گر گیا، 3 افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے افغان کالونی میں ایک مکان کی چھت کا پلستر اچانک نیچے آ گرا،جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے تین افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 پشاور کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور تمام زخمیوں کو موقع پر ہی

پشاور :افغان کالونی میں مکان کی چھت کا پلستر گر گیا، 3 افراد زخمی Read More »

پرائز بانڈز کی انعامی رقم پر ٹیکس کٹوتی، بینکوں کو ہدایات جاری

ملک بھر میں پرائز بانڈز رکھنے والے شہریوں کے لیے قرعہ اندازی میں ملنے والے انعامات کی وصولی پر ٹیکس کی شرح کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں جبکہ اس سلسلے میں تمام کمرشل بینکوں کو ضروری ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ پرائز بانڈز کو پاکستان میں بچت اور محفوظ سرمایہ

پرائز بانڈز کی انعامی رقم پر ٹیکس کٹوتی، بینکوں کو ہدایات جاری Read More »

Scroll to Top