انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستانی ٹیم نے ایک طلائی اور دو چاندی کے تمغے حاصل کرلیے
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کی سرپرستی میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (PIEAS) کی جانب سے منتخب اور تربیت یافتہ ٹیم نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں 2 سے 8 اگست 2026ء تک منعقد ہونے والے تیسرے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ (INSO-2026) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک […]










