تازہ ترین

تیل کی قیمتوں میں پھر زبردست کمی کر دی گئی، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ناقابل یقین اضافہ، فی بیرل قیمت کتنی ہو گئی؟ جانئے

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) 112 ڈالر فی بیرل کی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ناقابل یقین اضافہ، فی بیرل قیمت کتنی ہو گئی؟ جانئے Read More »

ایچ آئی وی

صوبے میں صحت کا بحران! خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ بڑھ گیا،ہزاروں افراد متاثر

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران 481 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 281 تک پہنچ گئی ہے، جس نے

صوبے میں صحت کا بحران! خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ بڑھ گیا،ہزاروں افراد متاثر Read More »

خیبرپختونخوا میں ہزاروں اہلکاروں کی کمی، آئی جی ذوالفقار حمید کے بیان نے صوبائی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

خیبرپختونخوا میں ہزاروں اہلکاروں کی کمی، آئی جی ذوالفقار حمید کے بیان نے صوبائی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

خیبرپختونخوا پولیس شدید بحران کا شکار، ہزاروں اہلکاروں کی کمی اور سیکیورٹی خدشات میں اضافہ خیبرپختونخوا پولیس کو اس وقت ہزاروں اہلکاروں کی شدید کمی کا سامنا ہے، جس نے صوبے میں سیکیورٹی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹر تک مجموعی طور پر 15 ہزار

خیبرپختونخوا میں ہزاروں اہلکاروں کی کمی، آئی جی ذوالفقار حمید کے بیان نے صوبائی حکومت کو آئینہ دکھا دیا Read More »

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزبھی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزبھی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، سرمایہ کاروں میں تشویش عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں اور خریداروں میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آل

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزبھی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

سچ پوچھنا جرم بن گیا! تعلیمی ادارے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریب کے دوران خاتون صحافی کیساتھ بدتمیزی ، کوریج سے روک دیا

سچ پوچھنا جرم بن گیا! تعلیمی ادارے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریب کے دوران خاتون صحافی کیساتھ بدتمیزی ، کوریج سے روک دیا

پشاور کے تعلیمی ادارے آئی ایم سائنسز میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریب کے دوران خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی اور کوریج سے روکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تقریب میں میڈیا کو باقاعدہ کوریج کے لیے مدعو کیا گیا تھا، تاہم پختون ڈیجیٹل کی خاتون رپورٹر رانی عندلیب نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں

سچ پوچھنا جرم بن گیا! تعلیمی ادارے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریب کے دوران خاتون صحافی کیساتھ بدتمیزی ، کوریج سے روک دیا Read More »

بڑا آپریشن شروع ہونے کو تیار، حکومت کا غیر قانونی مقیم مہاجرین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

نوشہرہ ، 1980 میں قائم افغان مہاجر کیمپس خالی کر دیے گئے، کتنے ہزار افغان مہاجرین مقیم تھے؟ اہم خبر آ گئی

ضلع نوشہرہ میں 1980 میں قائم کیے گئے تین افغان مہاجر کیمپس کو مکمل طور پر خالی کرا کر باضابطہ طور پر غیر فعال قرار دے دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کے مطابق ترکمن کیمپ، خیرآباد کیمپ اور اکوڑہ خٹک کیمپ میں موجود تمام افغان آبادی کو ختم کر کے زمین

نوشہرہ ، 1980 میں قائم افغان مہاجر کیمپس خالی کر دیے گئے، کتنے ہزار افغان مہاجرین مقیم تھے؟ اہم خبر آ گئی Read More »

مریضوں کیلئے ریلیف یا نیا امتحان؟ خیبر پختونخوا میں ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ

مریضوں کیلئے ریلیف یا نیا امتحان؟ خیبر پختونخوا میں ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ہسپتالوں میں بعض تشخیصی (ڈائیگناسٹک) سہولیات کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں صوبے کے 6 بڑے سرکاری ہسپتالوں کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) کے تحت

مریضوں کیلئے ریلیف یا نیا امتحان؟ خیبر پختونخوا میں ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ Read More »

ڈالر کے سامنے بے بس ایرانی ریال،قدر میں تیز اور مسلسل گراوٹ جاری

ایک دم سے سب بدل گیا! ایرانی ریال کی قیمتوں میں تیزی، وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستان کی غیر سرکاری اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں اچانک اضافے کے باعث اس کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جس نے خریداروں اور سرمایہ کاروں کو حیران کر دیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں ایرانی ریال عالمی قیمت کے مقابلے میں تین

ایک دم سے سب بدل گیا! ایرانی ریال کی قیمتوں میں تیزی، وجہ بھی سامنے آگئی Read More »

کوہاٹ :طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے، ہلاکتوں کا خدشہ

خوشیوں کا سفر حادثے میں بدل گیا! سوات میں سکول وین تصادم، 9 طلبا سمیت 10 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل بریکوٹ میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں سکول وین اور ایک نجی گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 طلبا سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بریکوٹ کے ایک مصروف علاقے میں پیش آیا، جہاں سکول وین معمول کے مطابق بچوں

خوشیوں کا سفر حادثے میں بدل گیا! سوات میں سکول وین تصادم، 9 طلبا سمیت 10 زخمی Read More »

آبنائے ہرمز! تیل کے بعد ڈیجیٹل سپلائی بھی خطرے میں پڑ گئی، شہریوں کیلئے اہم خبر آ گئی

آبنائے ہرمز! تیل کے بعد ڈیجیٹل سپلائی بھی خطرے میں پڑ گئی، شہریوں کیلئے اہم خبر آ گئی

آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی زیر سمندر فائبر آپٹک کیبلز کی سیکیورٹی ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں ایران کی جانب سے حالیہ خبردار کیا گیا ہے کہ یہ کیبلز خطے کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک بڑا کمزور نکتہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق

آبنائے ہرمز! تیل کے بعد ڈیجیٹل سپلائی بھی خطرے میں پڑ گئی، شہریوں کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

Scroll to Top