تازہ ترین

نوشہرہ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد ایس ایچ اوز سمیت درجنوں افسران تبدیل

فضل نبی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ احمد شاہ خان نے ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے درجنوں پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریاں کر دی ہیں۔ جاری کردہ احکامات کے مطابق ایس آئی محمد کاشف کو ایس ایچ او کینٹ سے ہٹا کر ایس ایچ او رسالپور جبکہ […]

نوشہرہ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد ایس ایچ اوز سمیت درجنوں افسران تبدیل Read More »

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا میں کارکردگی صفر، سوالات پوچھنے پر آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کر دیتے ہیں: صوبائی ترجمان اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نےکہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بدامنی کی موجودہ لہر ان غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے جو تحریک انصاف کے دور میں اپنائی گئیں۔ پشاور پریس کلب میں دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارسلان خان ناظم نے پی ٹی آئی کی 2013

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا میں کارکردگی صفر، سوالات پوچھنے پر آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کر دیتے ہیں: صوبائی ترجمان اے این پی Read More »

پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک پرکرک میں 84کروڑ روپے کے فنڈزغبن کرنے کا الزام

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے رہنما حامد طوفان نے ضلع کرک کے ترقیاتی فنڈز میں بڑے پیمانے پر خورد برد کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ پشاور پریس کلب میں اے این پی کے صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےحامد طوفان نے کہا کہ گزشتہ مارچ

پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک پرکرک میں 84کروڑ روپے کے فنڈزغبن کرنے کا الزام Read More »

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اہم بیان

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ آنے والے جمعہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اس وقت آسمان سے باتیں کر رہی ہیںجس کی وجہ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم نے

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اہم بیان Read More »

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام: رجسٹریشن کیسے کروائیں؟ مکمل طریقہ کار سامنے آگیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے مستحق طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے تعلیمی وظائف کی رجسٹریشن کا نیا طریقہ کار واضح کر دیا ہے جس کے تحت اب اہل مائیں اپنے بچوں کا اندراج کروا کر مالی معاونت حاصل کر سکیں گی۔ اس پروگرام کا مقصد تعلیمی اخراجات میں والدین کا ہاتھ بٹانا اور بچوں

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام: رجسٹریشن کیسے کروائیں؟ مکمل طریقہ کار سامنے آگیا Read More »

چھ گیندوں پر چھ وکٹیں، بولر نے تاریخ رقم کردی

کرکٹ میں جہاں مسلسل تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے وہیں برطانیہ میں ایک کلب کرکٹر نے ایک ہی اوور میں چھ وکٹیں حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ برطانیہ کی مقامی لیگ سؤتھ اسٹافورڈشائر کاؤنٹی لیگ کے ایک مقابلے میں پینکرج کرکٹ کلب کے گیند باز مائلز ڈیوس نے

چھ گیندوں پر چھ وکٹیں، بولر نے تاریخ رقم کردی Read More »

ایک سال میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کہاں پہنچ گئیں؟ ہوشربا اعداد و شمار سامنے آگئے

پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمتیں 400 روپے کی حد عبور کر سکتی ہیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جس سے عوامی مشکلات مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 110 ڈالر کی سطح عبور کرتے ہوئے 111.22

پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمتیں 400 روپے کی حد عبور کر سکتی ہیں Read More »

تیل کی قیمتوں میں پھر زبردست کمی کر دی گئی، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ناقابل یقین اضافہ، فی بیرل قیمت کتنی ہو گئی؟ جانئے

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) 112 ڈالر فی بیرل کی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ناقابل یقین اضافہ، فی بیرل قیمت کتنی ہو گئی؟ جانئے Read More »

ایچ آئی وی

صوبے میں صحت کا بحران! خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ بڑھ گیا،ہزاروں افراد متاثر

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران 481 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 281 تک پہنچ گئی ہے، جس نے

صوبے میں صحت کا بحران! خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ بڑھ گیا،ہزاروں افراد متاثر Read More »

خیبرپختونخوا میں ہزاروں اہلکاروں کی کمی، آئی جی ذوالفقار حمید کے بیان نے صوبائی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

خیبرپختونخوا میں ہزاروں اہلکاروں کی کمی، آئی جی ذوالفقار حمید کے بیان نے صوبائی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

خیبرپختونخوا پولیس شدید بحران کا شکار، ہزاروں اہلکاروں کی کمی اور سیکیورٹی خدشات میں اضافہ خیبرپختونخوا پولیس کو اس وقت ہزاروں اہلکاروں کی شدید کمی کا سامنا ہے، جس نے صوبے میں سیکیورٹی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹر تک مجموعی طور پر 15 ہزار

خیبرپختونخوا میں ہزاروں اہلکاروں کی کمی، آئی جی ذوالفقار حمید کے بیان نے صوبائی حکومت کو آئینہ دکھا دیا Read More »

Scroll to Top