تازہ ترین

کوہاٹ :طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے، ہلاکتوں کا خدشہ

خوشیوں کا سفر حادثے میں بدل گیا! سوات میں سکول وین تصادم، 9 طلبا سمیت 10 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل بریکوٹ میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں سکول وین اور ایک نجی گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 طلبا سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بریکوٹ کے ایک مصروف علاقے میں پیش آیا، جہاں سکول وین معمول کے مطابق بچوں […]

خوشیوں کا سفر حادثے میں بدل گیا! سوات میں سکول وین تصادم، 9 طلبا سمیت 10 زخمی Read More »

آبنائے ہرمز! تیل کے بعد ڈیجیٹل سپلائی بھی خطرے میں پڑ گئی، شہریوں کیلئے اہم خبر آ گئی

آبنائے ہرمز! تیل کے بعد ڈیجیٹل سپلائی بھی خطرے میں پڑ گئی، شہریوں کیلئے اہم خبر آ گئی

آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی زیر سمندر فائبر آپٹک کیبلز کی سیکیورٹی ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں ایران کی جانب سے حالیہ خبردار کیا گیا ہے کہ یہ کیبلز خطے کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک بڑا کمزور نکتہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق

آبنائے ہرمز! تیل کے بعد ڈیجیٹل سپلائی بھی خطرے میں پڑ گئی، شہریوں کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹے کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹے کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کا مزاج بدلتا رہا، جہاں ایک جانب شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے، وہیں محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج 30 فیصد تک بارش کی پیشگوئی

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹے کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات میں تعطل اور غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.7 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ بڑھ کر 111 ڈالر

تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں Read More »

اہم اعلان !بینک، مالیاتی ادارے اور سرکاری دفاتر 3 دن بند رہیں گے

اہم اعلان !بینک، مالیاتی ادارے اور سرکاری دفاتر 3 دن بند رہیں گے

ملک بھر میں بینکاری نظام، مالیاتی ادارے اور سرکاری دفاتر رواں ہفتے مجموعی طور پر تین روز کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم مئی (جمعہ) کو یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر میں اسٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں

اہم اعلان !بینک، مالیاتی ادارے اور سرکاری دفاتر 3 دن بند رہیں گے Read More »

پاکستان کا کردار خطے اور عالمی امن کے لیے قابلِ تحسین ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے خطے میں امن و استحکام کے لیے کردار کو سراہتے ہوئے اسے قابلِ تحسین قرار دیا ہے، جسے سفارتی حلقوں میں پاکستان کے لیے اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور نائب وزیراعظم

پاکستان کا کردار خطے اور عالمی امن کے لیے قابلِ تحسین ہے، اقوام متحدہ Read More »

توانائی صارفین کے لیے بری خبر، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ورلڈ بینک نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے باعث 2026 میں توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد تک اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا اگر خطے میں جاری شدید تناؤ مئی تک ختم ہو جاتا ہے تو بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ برقرار رہنے کا امکان

توانائی صارفین کے لیے بری خبر، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان Read More »

گرینڈ قبائلی جرگہ، حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر، وزیراعلیٰ اور قبائلی مشران نے اہم اعلانات کر دیے

کاشف الدین سید پشاور: پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی سربراہی میں قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے حکومت اور اپوزیشن اراکین کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا، جس میں امن و امان کی صورتحال، دہشت گردی اور ڈرون حملوں کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے اور مشترکہ مؤقف اختیار کیا

گرینڈ قبائلی جرگہ، حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر، وزیراعلیٰ اور قبائلی مشران نے اہم اعلانات کر دیے Read More »

یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم مئی کو یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر کے تمام بینک بند رہیں گے، جس کے باعث اس روز بینکاری نظام کی معمول کی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق یکم مئی اس سال جمعہ کے روز آ رہا ہے، جس

یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان Read More »

ٹانک میں قدرتی آفت، درجنوں بکریاں سیلابی ریلے کی نذر

ٹانک: ٹانک کے سب ڈویژن جنڈولہ اور گردونواح میں شدید ژالہ باری اور موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصانات رپورٹ ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اچانک ہونے والی شدید بارش اور ژالہ باری کے بعد پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلے بہہ نکلے،

ٹانک میں قدرتی آفت، درجنوں بکریاں سیلابی ریلے کی نذر Read More »

Scroll to Top