انڈر 18 اور سینئر ٹیم کے لیے بڑا موقع، اوپن ٹرائلز کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد انڈر 18 اور پاکستان سینئر ٹیم کے لیے ملک گیر اوپن ٹرائلز اور سینئر ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل انڈر 18 چیمپئن شپ 9 سے 19 اپریل تک […]
انڈر 18 اور سینئر ٹیم کے لیے بڑا موقع، اوپن ٹرائلز کا اعلان Read More »










