تازہ ترین

وزیراعظم کی کفایت شعاری پالیسی، لگژری گاڑیوں کے ہائی آکٹین فیول پر لیوی 300 روپے فی لیٹر کی منظوری دے دی گئی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وڈیو لنک اجلاس میں امیر طبقے کی لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے اجلاس میں نوٹس لیا کہ مہنگی ترین گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر موجودہ لیوی 100 روپے فی لیٹر سے […]

وزیراعظم کی کفایت شعاری پالیسی، لگژری گاڑیوں کے ہائی آکٹین فیول پر لیوی 300 روپے فی لیٹر کی منظوری دے دی گئی Read More »

جنگ کے باعث پاکستان میں تیل اور گیس کی قلت کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ

جنگی صورتحال کے باعث پاکستان میں تیل و گیس کے ممکنہ بحران کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کی تصدیق وزیر خزانہ نے بھی کر دی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں پوری قوم کو مل کر ملک کو اس بحران سے نکالنا ہوگا، انہوں نے کہا

جنگ کے باعث پاکستان میں تیل اور گیس کی قلت کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ Read More »

مجھے کسی نے ملاقات کیلئے نہیں بلایا، گلگت بلتستان کے صحافی وزیر برہان نے شیخ نیر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا

گلگت بلتستان کے صحافی اور وزیر برہان نے شیخ نیر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ نیر کا یہ دعویٰ کہ فیلڈ مارشل نے انہیں ملاقات کے لیے بلایا تھا یہ سراسر جھوٹ اور گمراہ کن بیان ہے۔ وزیر برہان نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ نہ کوئی دعوت

مجھے کسی نے ملاقات کیلئے نہیں بلایا، گلگت بلتستان کے صحافی وزیر برہان نے شیخ نیر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا Read More »

فیلڈ مارشل پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں، جو لوگ جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں وہ اپنی غلاظت اُگل رہے ہیں، معروف عالم دین مفتی محمد فیضان

معروف عالم دین مفتی محمد فیضان نے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر سے علمائے کرام کے وفد کی حالیہ ملاقات کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات امت مسلمہ کی یکجہتی اور تعاون کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ مفتی محمد فیضان نے کہا کہ ہم فیلڈ مارشل پر مکمل اعتماد

فیلڈ مارشل پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں، جو لوگ جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں وہ اپنی غلاظت اُگل رہے ہیں، معروف عالم دین مفتی محمد فیضان Read More »

فیلڈ مارشل اور اہلِ تشیع علماء کے درمیان ہونے والی ملاقات کو بھی جان بوجھ کر متنازع بنایا جا رہا ہے، علامہ آصف رضا علوی

معروف عالم دین علامہ آصف رضا علوی نے سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقائق کے برعکس معلومات پھیلانا ایک منظم مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش مواد کو

فیلڈ مارشل اور اہلِ تشیع علماء کے درمیان ہونے والی ملاقات کو بھی جان بوجھ کر متنازع بنایا جا رہا ہے، علامہ آصف رضا علوی Read More »

سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کی اکلوتی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئی ہیں۔ پارٹی سیکریٹریٹ کے مطابق مرحومہ کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا جس کے بعد انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 35 سالہ ماروی ملک کو کلفٹن کے ایک نجی ہسپتال

سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں Read More »

سعودی عرب نے ایرانی سفارتی عملے کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

سعودی عرب نے کشیدگی میں اضافے کے پیشِ نظر ایران کے سفارتی اہلکاروں کو 24 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے اور انہیں ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی فوجی اتاشی اور دیگر سفارتی اہلکاروں کو فوری طور پر مملکت چھوڑنے کی ہدایت کی

سعودی عرب نے ایرانی سفارتی عملے کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا Read More »

کاٹلنگ، عید کے دن والد کے گھر فائرنگ، تین خواتین قتل، دو بچے زخمی

مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں عید کے پرمسرت موقع پر ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ نے خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔ کاٹلنگ میں عید پر گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین خواتین جاں بحق اور دو کمسن بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا

کاٹلنگ، عید کے دن والد کے گھر فائرنگ، تین خواتین قتل، دو بچے زخمی Read More »

وطن پر قربان ملتان کے سپوت سرمد سعید شہید کو خراجِ عقیدت

پاک فوج کے شہداء جنہوں نے وطن کی مٹی کا قرض اپنے خون سے ادا کیا پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ عیدالفطر جیسے خوشیوں بھرے تہوار کے موقع پر جہاں ملک بھر میں مسرت کی فضا قائم ہوتی ہے وہیں شہداء کی یادیں بھی تازہ ہو جاتی ہیں۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے

وطن پر قربان ملتان کے سپوت سرمد سعید شہید کو خراجِ عقیدت Read More »

عیدالفطر، ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

پاک فوج کے جوانوں نے عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر لائن آف کنٹرول کے اگلے محاذوں سے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سخت موسمی حالات اور برف پوش پہاڑوں پر فرائض انجام دینے والے جوانوں نے ملک بھر کے عوام کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں پاک فوج

عیدالفطر، ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام Read More »

Scroll to Top