تازہ ترین

یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

وزارت اوورسیز پاکستانیز کی مسلسل اور مؤثر کوششوں کے نتیجے میں پاکستانی ورکرز کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے ہیں اور اٹلی میں روزگار کے نئے مواقع میسر آ گئے ہیں۔ اس پیش رفت کو پاکستانی محنت کشوں کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ طویل عرصے بعد یورپی […]

یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر Read More »

سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کر گئیں

سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ممتاز ماہرِ معیشت ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی جس کے بعد تدفین عمل میں لائی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر

سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کر گئیں Read More »

ڈاکٹر وردہ کیس،پولیس تحقیقات میں اہم پیش رفت

حمد اللہ ایبٹ آباد پولیس نے ڈاکٹر وردہ اغواء و قتل کیس میں تحقیقات کے دائرہ کو وسیع کرتے ہوئے ہلاک ملزم شمعریز کے گھر سے برآمد ہونے والے اسلحہ و دیگر اشیاء کے سلسلے میں مزید دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں ہلاک ملزم شمعریز کا بیٹا

ڈاکٹر وردہ کیس،پولیس تحقیقات میں اہم پیش رفت Read More »

سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کاروائی ،4دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں کارروائی کرتے ہوئے4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرپنجگور میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج

سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کاروائی ،4دہشت گرد ہلاک Read More »

لاہور میں جلسہ کرنے دیں، سب کو حقیقت نظر آ جائے گی، سہیل آفریدی کا بڑا سیاسی بیان سامنے آ گیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک اہم سیاسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ختم ہو گئی ہے، انہیں لاہور میں جلسہ کرنے دیا جائے، تاکہ سب کو حقیقت نظر آ جائے۔ وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ

لاہور میں جلسہ کرنے دیں، سب کو حقیقت نظر آ جائے گی، سہیل آفریدی کا بڑا سیاسی بیان سامنے آ گیا Read More »

تنقید، بدزبانی اور ردعمل! عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا وزرا کو آئینہ دکھا دیا

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزرا کی بدزبانی پر افسوس ہے، ان کےبرے رویے کو تحمل سے برداشت کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا کے وزرا کی جانب سے کی جانے والی بدزبانی اور نامناسب طرزِ عمل پر شدید افسوس کا اظہار

تنقید، بدزبانی اور ردعمل! عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا وزرا کو آئینہ دکھا دیا Read More »

بلوچستان میں آپریشن! ولایتِ مکّران کے کمانڈر عبدالملک اور 3 ساتھی ہلاک، خطرناک اسلحہ و سامان برآمد

بلوچستان میں آپریشن! ولایتِ مکّران کے کمانڈر عبدالملک اور 3 ساتھی ہلاک، خطرناک اسلحہ و سامان برآمد

پنجگور: سیکیورٹی فورسز کا بڑا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 اہم کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے تَسْپ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر ایک کامیاب اور فیصلہ کن کارروائی کے دوران دو اہم دہشتگرد کمانڈروں سمیت چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری اور سیکیورٹی ذرائع نے

بلوچستان میں آپریشن! ولایتِ مکّران کے کمانڈر عبدالملک اور 3 ساتھی ہلاک، خطرناک اسلحہ و سامان برآمد Read More »

کل رات لبرٹی چوک بلاک، ریاست مخالف نعرے اور پولیس اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

کل رات لبرٹی چوک بلاک، ریاست مخالف نعرے اور پولیس اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

لاہورمیں لبرٹی چوک بلاک کرنے اور ریاست مخالف نعرے بازی پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج، 13 گرفتار۔ لاہور میں جمعہ کے روز لبرٹی چوک اور ملحقہ علاقوں میں سڑکیں بلاک کرنے، ریاست مخالف نعرے بازی اور پولیس اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

کل رات لبرٹی چوک بلاک، ریاست مخالف نعرے اور پولیس اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچ گئے، جانئے اہم گفتگو کیا ہوئی؟

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچ گئے، جانئے اہم گفتگو کیا ہوئی؟

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر غیر متوقع دورہ کیا، جہاں انہیں شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے اجرک پہن کر پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی بھی زین قریشی کے ہمراہ موجود تھیں۔

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچ گئے، جانئے اہم گفتگو کیا ہوئی؟ Read More »

پاک فوج کی فلاحی مہم! وادیِ تیراہ میں 700 سے زائد مریضوں کو طبی امداد اور مفت ادویات فراہم کی گئیں

پاک فوج کی فلاحی مہم! وادیِ تیراہ میں 700 سے زائد مریضوں کو طبی امداد اور مفت ادویات فراہم کی گئیں

پاک فوج کے فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ نے وادیِ تیراہ کے علاقے مہربان کلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں مجموعی طور پر 700 سے زائد مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس فلاحی کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور ضرورت کے مطابق

پاک فوج کی فلاحی مہم! وادیِ تیراہ میں 700 سے زائد مریضوں کو طبی امداد اور مفت ادویات فراہم کی گئیں Read More »

Scroll to Top