عدالت کے احکامات پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا و دیگر کے خلاف اشتہاری کارروائی، نوٹسز آویزاں
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے احکامات پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر نامزد افراد کے خلاف اشتہاری کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عدالتی حکم کے تحت مختلف مقامات پر طلبی کے نوٹسز چسپاں کر دیے گئے ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آبادکے مختلف حصوں میں بھی عدالت میں پیشی سے متعلق نوٹسز […]










