پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر سرکاری وسائل کے سیاسی استعمال پر پابندی، پولیس کو فوری عملدرآمد کی ہدایات
پشاور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں سرکاری گاڑیوں، مشینری اور سرکاری اہلکاروں کے سیاسی مقاصد، احتجاج، ریلی یا دھرنوں میں استعمال پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے صوبہ بھر کے محکموں اور پولیس حکام کو فوری طور پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ہائی کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری […]










