کے پی اسمبلی اسپیکر کا سہیل آفریدی کو مشورہ، عمران خان سے رابطہ کیے بغیر کابینہ تشکیل دیں
خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مشاورت کیے بغیر ہی صوبائی کابینہ تشکیل دیں۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے کہا کہ بعد میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کابینہ […]










