مقبوضہ کشمیر: نوگام پولیس سٹیشن میں دھماکہ، گاڑیوں اور عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی
سرینگر: بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے علاقے سرینگر نوگام کے پولیس سٹیشن میں بڑادھماکہ، پوراعلاقہ لرز اٹھا ہے جس سے ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے علاقے سرینگر نوگام کے پولیس سٹیشن میں بڑادھماکہ ہوا ہے اور انڈیا میڈیا کے مطابق یہ دہشت گرد حملہ نہیں […]
مقبوضہ کشمیر: نوگام پولیس سٹیشن میں دھماکہ، گاڑیوں اور عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی Read More »










