وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کے بارے میں دلچسپ حقائق
جسٹس امین الدین خان نے بطور وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ 30 نومبر کو سپریم کورٹ سے ریٹائر ہونے والے جسٹس امین الدین خان کی مدت ملازمت آئینی عدالت کے چیف جسٹس بننے کے بعد بڑھ گئی ہے۔ اس سے قبل وہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے […]
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کے بارے میں دلچسپ حقائق Read More »










