پنسلوانیا یونیورسٹی میں افسوسناک واقعہ، متعدد افراد زخمی

پنسلوانیا: امریکی ریاست پنسلوانیا کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یونیورسٹی کیمپس میں معمول کی تعلیمی سرگرمیاں جاری تھیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے بعد کیمپس میں بھگدڑ مچ گئی اور طلبہ و عملے میں […]

پنسلوانیا یونیورسٹی میں افسوسناک واقعہ، متعدد افراد زخمی Read More »