سعودی عرب میں حج کے دوران 18پاکستانی حجاج وفات پا گئے

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں ، دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افراد کی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حجاج کا انتقال ہارٹ اٹیک اور دیگر بیماریوں سے ہوا ، جاںبحق تمام افراد کی جنت البقیع میں تدفین کردی گئی ، گذشتہ برس دوران حج 35پاکستانی حجاج کا انتقال ہوا تھا ۔

Scroll to Top